جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

گوجرانوالہ: اسنوکر پر جوئے کا تنازع، 2 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ کے ایک اسنوکر کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا، جھگڑا اسنوکر کے گیم پر لگے جوئے کی وجہ سے ہوا۔کراچی (اسٹاف رپورٹر)بن قاسم پولیس کا جوئے کے اڈے پر...پولیس کے مطابق واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے دھلے…

نوری آباد، زہریلی گیس کے اخراج سے مزدور جاں بحق ، 4 بے ہوش

نوری آباد انڈسٹریل زون میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے ایک مزدور جاں بحق اور 4 بے ہوش ہوگئے ۔جامشورو پولیس کے مطابق واقعہ رات گئے نوری آباد میں قائم فرٹیلائیزر فیکٹری میں اس وقت پیش آیا جب ٹریلر سے کیمیکل سے بھرے ڈرم…

شمالی وزیرستان: میر علی میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں علیم خان خوشالی گروپ کے 3 دہشت گرد…

کراچی: مختلف واقعات میں خاتون جاں بحق 5 افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ و دیگر واقعات میں خاتون جاں بحق اور  5 افراد زخمی ہوگئے جبکہ کراچی کوئٹہ بس اڈے سے لاکھوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد کرلیا گیا۔سچل پولیس نے سپر ہائی وے پرکوئٹہ بس اڈے پر اسمگلنگ کے خلاف آپریشن…

سلیم مانڈوی والا سمیت کئی PPP امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹ کے امیدوار سلیم مانڈوی والا سمیت کئی دیگر امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہو گئے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ دیگر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹ امیدواروں اور رہنماؤں کے ہمراہ آج صبح الیکشن کمیشن…

حیدرآباد: تلاشی کیلئے رکے ملزمان نے پولیس کو لوٹ لیا

حیدرآباد میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے پبن پولیس چیک پوسٹ پر ڈیوٹی دینے والے 2 اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان سے سرکاری اسلحہ چھین کر فرار ہو گئے۔پنجاب کے درالخلافہ لاہور کے علاقے غازی آباد میں سی آئی اے پولیس کی حراست میں…

امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید برفباری، 23 اموات

امریکا کی کئی ریاستوں میں برفباری نے نظام زندگی بری طرح متاثر کیا ہے، کم سے کم 23 افراد ہلاک اور 50 لاکھ سے زائد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔امریکا کی مختلف ریاستوں کو شدید برفانی طوفان کا سامنے ہے، ٹیکساس، کینٹکی، الاباما سمیت 7 ریاستوں میں…

سندھ اور بلوچستان میں 3 اہم انتخابی معرکے آج ہوں گے

سندھ اور بلوچستان میں 3 اہم انتخابی معرکے آج ہوں گے، سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 43 سانگھڑ اور پی ایس 88 ملیر کراچی میں پولنگ ہوگی۔ بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 30 پشین پر بھی انتخابی دنگل ہو گا۔ پولنگ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے، پولنگ…

اقتدار سے محرومی نے اپوزیشن کو ذہنی مفلوج کردیا، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز  نے کہا ہے کہ اقتدار سے محرومی نے اپوزیشن کو ذہنی طور پر مفلوج کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ استعفے دینے میں ناکامی کے بعد پی ڈی ایم کا جلسے منسوخ کرنا ثابت کرتا ہے کہ یہ ’’سیاسی کنفیوزڈ ‘‘ہیں۔ شبلی فراز کا…

جن لوگوں نے پیسے دیے انکو این آر او دے دیا گیا، عبیدﷲ

سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبیداللّٰہ مایار نے کہا ہے کہ ووٹوں کی خرید وفروخت کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی کمیٹی کی کوئی حیثیت نہیں۔عبیداللّٰہ مایار نے کہا کہ اپنے پارٹی ممبران پر مشتمل ذاتی کمیٹی بنائی گئی ہے۔ سابق رکن…

ڈیوڈ روز نے موسوی سے ملاقات کرائی، شہزاد اکبر

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ روز نے کاوے موسوی سے ملاقات ضرور کرائی لیکن اس بات کا علم نہیں کہ اس نے اپنا حصہ بھی مانگا تھا۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

محمود چوہدری نے بختاور کی کس تصویر پر ماشاءاللّٰہ کہا ؟

نو بیاہتا بختاور بھٹو زرداری کے شوہر محمود چوہدری کی جانب سے سوشل میڈیا پر اہلیہ بختاور کی نئی تصویر شیئر کی گئی ہے۔ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کے داماد محمود چوہدری  بختاور بھٹو زرداری سے شادی کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی…

مریم ایک مجرم، کالج سے ڈراپ آؤٹ ہیں، شہزاد اکبر

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم صفدر ایک مجرم اور کالج سے ڈراپ آؤٹ ہیں۔مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی سپریم کورٹ کو…

آرمی چیف کا تھر کا دورہ، فوجی مشق ’جدار الحدید‘کا معائنہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تھر کے علاقے چھور میں ٹریننگ ایریا کا دورہ کیا۔پاک فوج کے  شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے تھر کے علاقے میں جاری فوجی مشق ’جدار الحدید‘ کا معائنہ کیا اور فارمیشنز کی آپریشنل اور…

پی آئی اے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم، واجبات کے انتظار میں بیٹھا ملازم چل بسا

قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کی رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کے دوران علیحدگی اختیار کرنے والا ملازم واجبات کے انتظار میں چل بسا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رضاکارانہ علیحدگی قبول کرنے پر پی آئی اے ملازم سلیم مسیح کی دو ماہ سے تنخواہ بند تھی۔سلیم…

پی ایس 88 ملیر ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے یوسف مرتضیٰ بلوچ آگے

کراچی میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 88 ملیر پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے 92 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری و غیر حتمی نتیجہ  سامنے آگیا جس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے یوسف مرتضیٰ بلوچ آگے ہیں۔ پی پی پی  کے امیدوار یوسف…

سلیکٹڈ حکومت میں بیروزگاری، مہنگائی اور غربت شتر بے مہار ہوگئی، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ناجائز، نااہل اور نالائق سلیکٹڈ حکومت میں بیروزگاری، منہگاٸی اور غربت شتر بے مہار ہوگئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے ان خیالات کا اظہار پارٹی کے سینئر رہنما نوید قمر سے ملاقات کے…

آئی ایم ایف سے معاہدہ پاکستان کے لیے اچھی پیش رفت ہے، عبدالحفیظ شیخ

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ حکومت پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے لیے اچھی پیش رفت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ…

مریم ایک مجرم، کالج سے ڈراپ آؤٹ ہیں،شہزاداکبر

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم صفدر ایک مجرم اور کالج سے ڈراپ آؤٹ ہیں۔مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی سپریم کورٹ کو…

چوہدری شجاعت حسین کا بولنے میں مشکلات کے مرض کا کامیاب آپریشن

پاکستان کے سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت حسین کی بولنے میں مشکلات کے مرض کا کامیاب آپریشن ہوگیا ہے۔حکمران اتحاد میں شامل ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت کے پارکنسن کی ایک قسم اور بولنے میں مشکلات کے مرض کا آپریشن کامیاب ہوا ہے۔انہوں نے آپریشن…