جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نیٹو کے وزرائے دفاع کا دو روزہ اجلاس آج شروع

نیٹو کے وزرائے دفاع کا دو روزہ اجلاس آج نیٹو ہیڈکوارٹر برسلز میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں نیٹو سیکٹری جنرل یین سٹولٹن برگ نیٹو کے لیے اپنا نیا منصوبہ  ’Nato2030- Berden sharing‘ پیش کریں گے۔اس کے ساتھ ہی افغانستان اور عراق میں جاری نیٹو مشنز…

کورونا ویکسین کے انکاری کیسز پر ماہرین صحت کی تشویش

کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کے انکاری کیسز پر ماہرین صحت نے تشویش کا اظہارکیا ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ ویکسین 100فیصد محفوظ ہے اسے ضرور لگوایا جائے۔ماہرین نے محکمہ صحت سے مطالبہ بھی کیا ہے کہ ہیلتھ کیئر ورکرز کے خدشات دورکرنے…

امریکا :ملک کا 73 فیصد حصہ برف سے ڈھک گیا

امریکا ان دنوں شدید سرد موسم کی لپیٹ میں ہے، ملک کا 73 فیصد حصہ برف سے ڈھک گیا ہے۔ امریکی ریاست مسیسیپی، اوکلاہوما، ٹینیسی، ٹیکساس اور آرکنساس میں موسم سرما کی وارننگ موجود ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے کم درجہ حرارت کے 2 ہزار…

فیس بک کا اسمارٹ واچ متعارف کرانےکا اعلان

فیس بک نے اپنی اسمارٹ واچ آئندہ سال تک متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ فیس بک کی اسمارٹ واچ بھی دیگر اسمارٹ واچز کی طرح ہی فٹنس اور صحت سے متعلق فیچرز سے لیس ہو گی۔ اسمارٹ واچ کے ابتدائی ورژن کو 2022 میں متعارف کرایا جائےگا جس میں اوپن…

ایران بیانات نہیں صرف عمل چاہتا ہے، سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران بیانات نہیں صرف عمل چاہتا ہے، جوہری معاہدے کے فریقین نے اگر معاہدےپر عمل کا مظاہرہ کیا تو ایران بھی عمل کرے گا۔ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ عالمی جوہری معاہدے…

ملکہ الزبتھ ہیری اور میگھن سے شاہی نام اور سرپرستی چھین لینا چاہتی ہیں

برطانوی ملکہ الزبتھ دوم شاہی خاندان کو خیر باد کہنے والے شاہی جوڑے پرنس ہیری اور میگھن مارکل سے شاہی القاب اور سرپرستی چھین لینا چاہتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملکہ چاہتی ہیں کہ ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس پرنس ہیری اور میگھن مارکل شاہی…

پختونوں کا بڑا اجتماع 28 فروری کو کرینگے، مصطفی کمال

پاک سر زمین پارٹی میں پختون جماعت سے تعلق رکھنے والے حبیب اور عبدالرحمان نے شمولیت اختیار کر لی، اس موقع پر پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ 28 فروری کو سہراب گوٹھ پر پختونوں کا بڑا اجتماع کرنے جارہے ہیں جبکہ جمعہ کے روز متنازع…

خورشید شاہ اور احد چیمہ کی ضمانت کے کیسز ڈی لسٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ اور سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ضمانت کے کیسز ڈی لسٹ کر دیئے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کی جسٹس مشیر عالم کی…

اوپن بیلٹ پر صدارتی ریفرنس، الیکشن کمیشن کا جواب تیار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سینیٹ کے انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کے معاملے پر جواب تیار کر لیا۔عدالتی احکامات پر تیار کیئے گئے جواب میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سینیٹ…

ایوانکا ٹرمپ کی نئی تصاویر کے چرچے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کی میامی میں دھوپ میں بیٹھے کافی سے لطف اندوز ہوتے تصویروں کے چرچے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق والد ڈونلڈ ٹرمپ کی مدتِ ملازمت کے خاتمے کے ساتھ ہی ایوانکا کو بھی فرصت مل گئی اور وہ اب…

وزیراعظم عمران خان اوقاف اور بلدیہ کو روزگار چھیننے سے روکیں

حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ گجرات میں محکمہ اوقاف اور بلدیہ نے غریبوں کی دکانوں کو گرایا ہے، وزیراعظم اوقاف اور بلدیہ کو روزگار چھینے سے روکیں۔مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے ایک بیان میں …

ہمیں فخر ہے احمد مجتبیٰ کا تعلق کوئٹہ سے ہے، لیاقت شاہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ احمد مجتبیٰ کا تعلق کوئٹہ سے ہے، ہمیں اس پر فخر ہے۔مکس مارشل آرٹس ہیرو احمد مجتبیٰ کے استقبال کے موقع پر ترجمان حکومت بلوچستان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ احمد مجتبیٰ نے5 فروری…

فواد چوہدری کا لاہور میں اگست تک فوگ ٹاورز نصب کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے لاہور میں اگست تک فوگ ٹاورز نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواہد چوہدری نے کہا کہ لاہور میں دھند کی وجہ مشرقی پنجاب میں جلائی جانے والی فصلیں ہیں۔فواد چوہدری…

لاہور میں شدید دھند، 14 پروازیں منسوخ، 20 تاخیر کا شکار

لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر شدید دھند کی وجہ سے فضائی آپریشن جزوی معطل ہے۔علامہ اقبال ایئرپورٹ پر اندرون و بیرون ممالک آنے جانے والی 14 پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں اور 20 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔انکوائری ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی…

سینیٹ انتخابات میں کرپشن روکنے کا طریقہ کار بنا لیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن میں کرپشن اور کرپٹ پریکٹس روکنے کا طریقہ کار بنا لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں کسی بھی پارٹی کے سربراہ، امید وار اور ووٹر کو بیانِ حلفی دینا ہو گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان…

ملک میں 50 ہزار ہیلتھ ورکرز کورونا ویکسین لگواچکے

ملک بھر میں اب تک 50 ہزار سے زائد ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا ویکسنیشن کرواچکے ہیں، وفاقی وزیر اسد عمرکہتے ہیں کہ فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر ورکرز ہماری ترجیح ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے اعلامیے میں تمام فرنٹ لائن ہیلتھ…

پولیس اپنا کام کرتی ہے، میرے کہنے پر گرفتار نہیں کرتی: سید مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ  پولیس اپنے طریقے سے کام کرتی ہے، میرے کہنے پر گرفتار نہیں کرتی، اگر الیکشن کمیشن کہتا تو ہم ہتھیار کی اجازت دیتے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے حلیم عادل کی جانب سے…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 56 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

حلیم عادل شیخ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی کے علاقے ملیر میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران گرفتار کیئے گئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کو کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر…

اسلام آباد ہائیکورٹ، ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو صوبوں میں واپس بھیجنے کا حکم معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو واپس صوبوں کو بھیجنے سے روک دیا اور حکم امتناع جاری کردیا، کمرہ عدالت میں موجود خواتین اساتذہ خوشی سے نہال ہوگئیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے 11دسمبر 2020 کا فیصلہ…