بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیٹو کے وزرائے دفاع کا دو روزہ اجلاس آج شروع

نیٹو کے وزرائے دفاع کا دو روزہ اجلاس آج نیٹو ہیڈکوارٹر برسلز میں شروع ہوگا۔

اجلاس میں نیٹو سیکٹری جنرل یین سٹولٹن برگ نیٹو کے لیے اپنا نیا منصوبہ  ’Nato2030- Berden sharing‘ پیش کریں گے۔

اس کے ساتھ ہی افغانستان اور عراق میں جاری نیٹو مشنز کو آئندہ جاری رکھنے کے حوالے سے بھی غور و خوض کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.