جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہر سطح کے الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے کوشاں ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن کے لیے ہمارے اہداف میں الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا شامل ہے۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں شبلی فراز نے کہا کہ ہماری جدوجہد رہی ہے جنرل الیکشن،…

وزیراعلی پنجاب کا 3 بہن بھائیوں پر تیزاب پھینکنے کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد میں 3 بہن بھائیوں پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اس دلخراش واقعے کی رپورٹ آر پی او فیصل آباد سے طلب کرلی ہے۔عثمان بزدار نے کہا کہ تیزاب گردی میں ملوث…

سینیٹ انتخابات: سندھ میں پی ٹی آئی، ایم کیو ایم، جی ڈی اے میں معاملات طے پاگئے

سندھ میں سینیٹ انتخابات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ ذرائع  کا کہنا ہے کہ دو امید وار پی ٹی آئی، دو ایم کیو ایم اور ایک امیدوار…

کامل آغا، سائرہ افضل کے کاغذات منظور، پرویز رشید کا فیصلہ کل

پنجاب سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر 29 امیدوار میدان میں اترے ہیں جن میں 19 کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوچکی ہے۔حکمران اتحاد کے متفقہ امیدوار اور ق لیگ کے رہنما کامل علی آغا، پی ٹی آئی کے سید علی ظفر، ن لیگ کی سابق وفاقی وزیر…

عذیر بلوچ کو مزید تین مقدمات میں بری کردیا گیا

انسداد دہشت گردی عدالت کی  نے سرغنہ لیاری گینگ وار عذیر بلوچ مزید تین مقدمات میں بری کردیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزم کے خلاف 2012 میں کلری تھانے میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔عذیر بلوچ کے خلاف پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور جان سے مارنے کی…

اوپن بیلٹ کے مخالفین الیکشن کے بعد روئیں گے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے لیے ٹکٹ میرٹ پر دیے ہیں کارکن میرے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں عمران خان نے دعویٰ کیا کہ سینیٹ انتخابات میں اکثریت سے کامیاب ہوں…

کولمبو میں 24 فروری کو تجارتی اور سرمایہ کاری کانفرنس ہوگی، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ وزارت تجارت وزیراعظم کے دورہ سری لنکا کے موقع پر 24 فروری کو کولمبومیں ایک تجارتی اور سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہے، امید ہے دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے…

عمران خان کے چاپلوس مشیروں کی موجیں لگی ہیں، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان میں عمران خان کے اے ٹی ایم اور چاپلوس مشیروں کی موجیں لگی ہیں، قوم مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے ، تحریک انصاف ہر جگہ ٹوٹ پھوٹ اور انتشار کا شکار ہے، پی ٹی آئی کے لوگ…

فریش رہنے کیلئے نہار منہ سونف کا پانی ضرور پئیں

سونف ایک سستی اور آسانی سے دستیاب ہوجانے والی جڑی بوٹی ہےجسے کچن کی زینت کہا جائےتو غلط نہ ہوگا، کھانوں میں اس کا استعمال خاص خوشبو اور اضافی ذائقے کے لیے کیا جاتا ہے۔ وہ افراد جو ناشتہ نہیں کرتے وہ بڑھتی عمر کے ساتھ...اس کا استعمال بہت…

کل کا مریم نواز کا بیان توہین عدالت ہے، فیصل جاوید

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان کہتے ہیں کہ کل کا مریم نواز کا بیان توہین عدالت ہے۔رہنما تحریک انصاف فیصل جاوید خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں شفافیت پیدا کرنا ضروری ہے۔فیصل…

حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت 23 فروری تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نےمنی لانڈرنگ ریفرنس میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت 23 فروری تک ملتوی کردی، درخواست گزار کا مؤقف ہےکہ کسی ملزم کو عرصہ دراز تک گرفتار رکھنا حتمی فیصلے سے پہلے سزا دینے کے مترادف ہے، استدعا ہے کہ عدالت درخواست…

الیکشن کمیشن نے پوچھے گئے سوالات کا کوئی جواب نہیں دیا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرا دیا جس پر جسٹس اعجازالاحسن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا کوئی…

ڈی چوک، مریم نواز لاپتہ افراد کی ماؤں اور بہنوں کے ہمراہ بیٹھ گئیں

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے ڈی چوک پر بلوچستان کے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے دھرنے میں شرکت کی جہاں وہ لاپتہ افراد کی ماؤں اور بہنوں کے ہمراہ بیٹھ گئیں۔ مریم نواز نے بلوچستان کے لاپتہ افراد کے اہل خانہ سے گفتگو کی اور اُنہیں…

ڈگری جعلی ثابت، سابق سینیٹر یاسمین شاہ کو 2سال قید کی سزا

ڈگری جعلی ثابت ہونے پر بدین میں سیشن جج کی عدالت نے سابق سینیٹر یاسمین شاہ کو 2سال قید اور 5 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی، یاسمین شاہ کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا۔بدین میں سیشن جج جاویدعباسی کی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں سابق سینیٹر…

الیکشن کمیشن نے PTI کے 2 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے:عبدالحفیظ شیخ

وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا  ہے کہ  الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 2 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے ہیں۔انہوں نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات شفاف اور غیرجانبدار انداز میں ہونے…

نیٹو کے وزرائے دفاع کا دو روزہ اجلاس آج شروع

نیٹو کے وزرائے دفاع کا دو روزہ اجلاس آج نیٹو ہیڈکوارٹر برسلز میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں نیٹو سیکٹری جنرل یین سٹولٹن برگ نیٹو کے لیے اپنا نیا منصوبہ  ’Nato2030- Berden sharing‘ پیش کریں گے۔اس کے ساتھ ہی افغانستان اور عراق میں جاری نیٹو مشنز…

کورونا ویکسین کے انکاری کیسز پر ماہرین صحت کی تشویش

کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کے انکاری کیسز پر ماہرین صحت نے تشویش کا اظہارکیا ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ ویکسین 100فیصد محفوظ ہے اسے ضرور لگوایا جائے۔ماہرین نے محکمہ صحت سے مطالبہ بھی کیا ہے کہ ہیلتھ کیئر ورکرز کے خدشات دورکرنے…

امریکا :ملک کا 73 فیصد حصہ برف سے ڈھک گیا

امریکا ان دنوں شدید سرد موسم کی لپیٹ میں ہے، ملک کا 73 فیصد حصہ برف سے ڈھک گیا ہے۔ امریکی ریاست مسیسیپی، اوکلاہوما، ٹینیسی، ٹیکساس اور آرکنساس میں موسم سرما کی وارننگ موجود ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے کم درجہ حرارت کے 2 ہزار…

میانمار: فوجی بغاوت کے بعد سے احتجاج کا سلسلہ جاری

میانمارمیں فوجی بغاوت کےبعد سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔میانمارمیں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈرائیورز نے فوجی قافلوں کو روکنے کیلئے سڑک کے درمیان میں گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاج کیا۔احتجاج میں مسافر، ٹیکسی ڈرائیوز، پبلک ٹرانسپورٹ کے…

سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن، حکومت کو آئین میں ترمیم کا حق نہیں: خاقان

سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن اور حکومت کو آئین میں ترمیم کا حق نہیں۔اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنما اور سابق وزرائے اعظم پاکستان مسلم لیگ نون…