جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا…

الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہمارے ووٹرز کی رائے کی نفی ہے، عثمان ڈار

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا فیصلہ ہمارے ووٹرز کی رائے کی نفی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ…

ہمارے پاس دھاندلی کے ناقابلِ تردید ثبوت موجود ہیں، رانا ثنا اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس دھاندلی کے ناقابلِ تردید ثبوت موجود ہیں جو جلد پیش کیے جائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ…

ایف اے ٹی ایف کی مہلت پر وزارتِ خزانہ کا بیان سامنے آگیا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)  کی مہلت پر وزارتِ خزانہ کا بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے باقی 3 نکات پر عمل درآمد کے لیے کام جاری ہے۔واضح رہے کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو 4 ماہ کی مہلت دے دیتے ہوئے…

گورنر پنجاب کی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے والے پی ٹی آئی اراکان کو مبارکباد

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پاکستان تحر یک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب سے بلامقابلہ سینیٹرز منتخب ہونے والے اراکین کو مبارکباد دی ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ تمام جماعتوں کے سینیٹرز کا بلامقابلہ منتخب…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست

سپریم کورٹ میں ‏ریفرنس کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظرثانی درخواستوں پر سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ درخواستوں پر سماعت کو سرکاری اور نجی ٹی وی چینلز پر براہ راست دکھایا…

محکمہ بلدیات سندھ نے ایم ڈی اے کے 4 افسران کو معطل کردیا

محکمہ بلدیات سندھ نے ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کے 4 افسران کو معطل کردیا۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق معطل ہونے والوں میں ڈائریکٹر لیگل عرفان بیگ، ایکسیئن حسنین ایوب، ایم ڈی اے کے ایگزیکٹیو انجینئر لئیق احمد اور…

لاہور: پولیس کا گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں سے ناروا سلوک

لاہور کے علاقے کاہنہ میں معمولی جھگڑے پر پولیس نے گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 11 افراد نے پولیس پارٹی پر تشدد کیا۔ اس کی سی سی ٹی وی جاری نہیں کی…

فردوس عاشق کا عظمیٰ بخاری کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوانے کا اعلان کردیا۔عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ وکیل ہیں اور لیگل…

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو 4 ماہ کی مہلت دے دی۔ ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے27 میں سے 24 نکات پر عمل درآمد کرلیا ہے۔عالمی…

ایم کیو ایم لندن کے دہشتگرد کی جے آئی ٹی میں سنسنی خیز انکشافات

کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار ایم کیو ایم لندن کے دہشتگرد واحد حسین کی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ہوا، جس میں سنسنی خیز انکشافات ہوئے ہیں، گرفتار ملزم ایم کیو ایم لندن کے دہشتگرد اور یورپ میں مقیم سلیم بیلجیئم…

عمران خان کے دو ڈھائی برسوں نے پاکستان کی قسمت بدلی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے دو ڈھائی برسوں نے پاکستان کی قسمت بدلی ہے، حکومت نے کامیابی سے کووڈ 19 کا مقابلہ کیا۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گے اپنے ایک انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم فیصلے کرتے ہیں اور…

بھارت کے ہاتھوں شکست، انگلینڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی دوڑ سے باہر

احمد آباد میں بھارت کے ہاتھوں سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد انگلینڈ کی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے ایک…

ٹائیگر ووڈز کی کار کیسے خطرناک حادثے کا شکار ہوئی؟

مشہورِ زمانہ امریکی گالفر اور سابق عالمی نمبر ایک ٹائیگر ووڈز کی کار حادثے کا شکار ہوگئی، یہ حادثہ کیسے رونما ہوا، انھیں کچھ یاد نہیں۔ کیا تیز رفتای کی وجہ سے ان کی گار کھائی میں جا گری؟ اتنا خطرناک حادثہ کہ گالفر کو کچھ یاد نہیں ہے۔کچھ…

25 مارچ تک گوادر سے متعلق اچھی خبر ملے گی، علی زیدی

وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ  علی زیدی  کا کہنا ہے کہ 25 مارچ تک گوادر سے متعلق اچھی خبر ملے گی۔فیصل آباد میں چیمبر آف کامرس میں صنعتکاروں سے ملاقات کے بعد علی زیدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورٹ آپ کا ہے مگر ٹرمینلز آگے دوسرے…

اسلام آباد: 2 نشستوں پر 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق اسلام آباد کی 2 نشستوں پر 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔ ترجمان ای سی پی کا کہنا ہے کہ جنرل نشست پر مسلم لیگ (ن) کے طارق فضل چوہدری نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے جبکہ پاکستان…

کابینہ اجلاس: ڈسکہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر غور

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے  اجلاس میں ڈسکہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کابینہ کو الیکش کمیشن کے فیصلے کے تمام نکات پر آپشنز سے بھی آگاہ کیا گیا۔اجلاس کے…

یوسف رضا گیلانی کے حوالے سے ہر ایک سے رابطہ کریں گے، میاں افتخار حسین

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی یقینی بنانے کی کوشش کریں گے، ان کےحوالے سے ہر ایک سے رابطہ کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران میاں افتخار حسین نے کہا…

غیرمساویانہ معاہدوں کا ازسرِنو جائزہ لیا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شفافیت کے برعکس اقدامات کے خلاف عالمی سطح پر جرمانے عائد کیے جائیں۔عالمی مالیاتی احتساب شفافیت اور 2030 کے ترقیاتی ایجنڈے کے حصول کی تکمیل سے متعلق تقریب سے ورچوئل خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ غیرمساویانہ…

سندھ سے سینیٹ کی تمام 7 جنرل نشستوں پر پی پی کے امیدوار

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق سینیٹ الیکشن 2021 میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار تمام 7 جنرل نشستوں پر الیکشن لڑیں گے۔  ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ سے سینیٹ انتخابات 2021 کے لیے  7 جنرل نشستوں پر 10…