این اے 75: دوبارہ الیکشن کے تمام اخراجات عمران خان کی جیب سے لیے جائیں، عظمیٰ بخاری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ڈسکہ این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کے لیے تمام اخراجات وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی امیدوار اسجد ملہی کی جیب سے لیے جائیں۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری…