ڈنمارک: کوپن ہیگن میں روشنیوں کا میلہ جاری
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں روشنیوں کامیلہ جاری ہے، روشنیوں کے دلچسپ نظارے نے دیکھنے والوں کومبہوت کردیا ہے۔ رنگوں میں ڈوبی عمارتیں اور فن پارے عالمی وبا کےدور میں امید کی کرن بن گئے۔ فیسٹول میں برقی قمقموں اور تھری ڈی لائٹ سے…