جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حمزہ شہباز کی رہائی کیلئے 1 کروڑ کے 2 مچلکے جمع

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز شریف کی رہائی کی روبکار کے سلسلے میں ایک ایک کروڑ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے عدالت میں جمع کرا دیئے گئے۔مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ…

سندھ کے سینیٹ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

سندھ میں سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کی گئی حتمی فہرست کے مطابق 7 جنرل نشستوں پر 10 امیدوار انتخاب لڑیں گے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی الیکشن کمشنر…

وزیرِاعظم عمران خان لاہور روانہ

وزیراعظم عمران خان لاہور روانہ ہوگئے جہاں وہ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان مختلف اہم اجلاسوں کی صدارت کریں…

حلیم عادل شیخ کے سیل سے سانپ نکلنے کے معاملے کی تحقیقات کو بریک لگ گیا

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی حراست کے دوران اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ میں سانپ آنے کے معاملے میں شواہد کی عدم دستیابی کے باعث تحقیقات کو بریک لگ گیا۔کراچی پولیس کے اچھی شہرت رکھنے والے پولیس افسران…

سندھ اسمبلی اکھاڑا بن گئی

سندھ اسمبلی اکھاڑا بن گئی ، حکومتی اور پی ٹی آئی ارکان ایک دوسرے پر پل پڑے، نوبت دھکم پیل اور ہاتھا پائی تک جاپہنچی، خرم شیر زمان اور مکیش کمار چاولہ کی زبان بھی پارلیمانی آداب بھلا بیٹھی ۔سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی…

حکومت کو سوشل میڈیا رولز میں ترمیم کیلئے 2 اپریل تک کی مہلت

حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے سوشل میڈیا رولز میں ترمیم کیلئے 1 ماہ کا مزید وقت مانگ لیا جس پر عدالتِ عالیہ نے وفاقی حکومت کو 2 اپریل تک کی مہلت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اسلام آباد اطہر من اللّٰہ نے نئے سوشل میڈیا…

پاکستان کے مشکل ترین پلان پر عمل کا FATF نے اعتراف کیا: حماد اظہر

وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر کہتے ہیں کہ پاکستان کو دنیا کی تاریخ کا سب سے مشکل پلان دیا گیا، ایف اے ٹی ایف نےاعتراف کیا ہے کہ پاکستان کسی بھی ملک کو دیئے جانے والے مشکل ترین اور جامع ایکشن پلان پر عمل پیرا ہے۔اسلام آباد میں…

نومنتخب رکن قومی اسمبلی پیر امیر علی شاہ جیلانی نے حلف اٹھالیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی پیر امیر علی شاہ گیلانی نے حلف اٹھالیا۔اس موقع پر پیر امیر علی شاہ نے کہا کہ پارٹی اور عوام کے اعتماد پر شُکر گزار ہوں۔ پیر امیر علی شاہ نے کہا کہ حلقے کے مسائل یہاں اٹھاؤں گا، میرے والد 3…

مریم اورنگزیب کا عمران خان اور عثمان بزدار کےخلاف کارروائی کا مطالبہ

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ ووٹ اور الیکشن کمیشن کے عملے کی چوری کے اصل ذمہ دار عمران صاحب ہیں۔اُنہوں…

سیکریٹری داخلہ سندھ نے مجھ پر جیل میں قاتلانہ حملہ کرایا: حلیم عادل

پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے الزام عائد کیا ہے کہ سیکریٹری داخلہ سندھ نے مجھ پر جیل میں قاتلانہ حملہ کرایا۔پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل…

کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کی اجازت دینے پر عمران خان سری لنکن قیادت کے شکرگزار

وزیراعظم عمران خان  نے سری لنکن قیادت کا کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کی اجازت دینے پر شکریہ ادا کردیا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں عمران خان نے کہا کہ کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کی اجازت دینے پر سری لنکن قیادت کا…

کرس گیل کا منفرد ’شلوار چیلنج‘ اور ڈانس

پاکستان سُپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے کرس گیل کے گگلی چیلنج کے بعد ’شلوار چیلنج‘ کے خوب چرچے ہیں۔پاکستان سُپر لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کرس گیل کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں شلوار میں ازار بند ڈالتے…

دریائے سوات کے دونوں اطراف درخت لگانے کا کام جاری

شجر کاری مہم کے دوران سوات کے دریا کی خوبصورتی کی بحالی کیلئے دریا کے دونوں اطراف درخت لگانے کا کام جاری ہے۔ دریائے سوات جس کو سوات کے ماتھے کا جھومر بھی کہا جاتا ہے، سال 2010 کے تباہ کن سیلاب اور اس کے بعد دریا میں غیر قانونی کھدائی سے…

عمر اکمل پر ایک سال کی پابندی عائد

قومی کرکٹر عمر اکمل پر کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت کی جانب سے ایک سال کی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔کھیلوں کی ثالثی عدالت میں کرکٹر عمر اکمل پر ایک سال کی پابندی سمیت 42 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔عمر اکمل…

بھارت FATF کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرتا ہے: شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے۔وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق بیان جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے بھارت کو ناکامی…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 32 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

یوسف نے فہیم اشرف کی بیٹنگ میں بہتری کی وجہ بتا دی

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی بیٹنگ میں بہتری اور تسلسل کے ساتھ پرفارم کرنے کی وجہ بتا دی ۔محمد یوسف کا کہنا ہے کہ محنت کا کریڈٹ فہیم اشرف کو جاتا ہے ، ان کے توازن اور شاٹس کھیلنے کے لیے…

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلاء کے چیمبرز گرانےسے روک دیا

سپریم کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو وکلاء کے مزید چیمبرز گرانے سے روک دیا، عدالت نے اسلام آباد بار کونسل کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کو پریشر میں لانے کی کوشش نہ کریں، ہم بھی وکیل رہے ہیں…

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا کے چیمبرز گرانےسے روک دیا

سپریم کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو وکلاء کے مزید چیمبرز گرانے سے روک دیا، عدالت نے اسلام آباد بار کونسل کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کو پریشر میں لانے کی کوشش نہ کریں، ہم بھی وکیل رہے ہیں…

گلیڈی ایٹرز کو PSL6 میں آئیڈیل آغاز نہیں ملا، بین کٹنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ کا کہنا ہے کہ گلیڈی ایٹرز کو ایونٹ میں آئیڈیل آغاز تو نہیں ملا ہے لیکن ابھی ٹورنامنٹ میں بہت میچز باقی ہیں، بہت کچھ تبدیل ہوسکتا ہے۔ جیو…