عمران خان نے یوٹرن لینے اور جھوٹ بولنے میں نام پیدا کیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے یوٹرن لینے اور جھوٹ بولنے میں نام پیدا کیا، دنیا ترقی کی طرف جارہی ہے آپ نے قوم کو مرغیوں اور انڈوں کی معیشت میں بند کیا۔بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ…