جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، نظام زندگی متاثر

گلگت بلتستان میں ضلع استور میں 6روز سےبارش اور برفباری سے نظام زندگی شدید متاثر ہے۔وادی ہنزہ میں آندھی سے مکانوں اور دکانوں کی چھت اڑ گئیں جبکہ  بجلی کی فراہمی  بھی معطل ہوگئی ہے ۔ کوہستان میں مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ…

ارجنٹینا، ہوا کے بگولے نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا

ارجنٹینا میں ہوا کے بگولے نے شہریوں کو خوفزدہ کردیاجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ ویڈیو ایک موٹر سائیکل سوار نے بنائی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہوا  کا ایک بڑا بگولہ شہر کی جانب بڑھ رہا ہے۔موٹرسائیکل سوار نے بھی ہوا کے بڑے سے…

سوات، سنو اسپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹول کا انعقاد

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیرانتظام سوات کی حسین وادی گبین جبہ میں سنو اسپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ گبین جبہ میں سنو میراتھن ،رسہ کشی، ماس کشتی او دیگرمقابلے برف باری میں منعقد کئے گئے جبکہ فیسٹول میں سیاحوں کے لیےہینڈی…

اندرونِ ملک PIA کے کرایوں میں مزید کمی

موسمِ بہار کی آمد کے ساتھ ہی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اندرونِ ملک کے لیے خصوصی کرائے متعارف کروائے ہیں۔پی آئی اے کی جانب سے کراچی تا اسلام آباد اور کراچی تا لاہور کرایوں پر خصوصی رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی…

رمضان سے قبل ہی ملک میں چینی کی قلت شدید ہو گئی

رمضان سے پہلے ہی ملک میں چینی کی قلت شدید ہوگئی، ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 روز سے چینی غائب ہے، چینی کی دستیابی میں دو ہفتے مزید لگ سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق شہری کھلی مارکیٹ سے 30 سے 35 روپے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں، یوٹیلٹی…

دنیا: کورونا وائرس کیسز 11 کروڑ 40 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 40 لاکھ 595 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 25 لاکھ 29 ہزار…

کنٹرول لائن پر جنگ بندی کا خیر مقدم کرتا ہوں: وزیرِ اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، مزید پیش رفت کے لیے سازگار ماحول بنانے کی ذمے داری بھارت پر عائد ہوتی ہے۔وزیراعظم عمران خان لاہور روانہ ہوگئے جہاں وہ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد…

کراچی: پاپوش میں لائن پھٹ گئی، ہزاروں گیلن پانی ضائع

کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں پینے کے پانی کی لائن پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ہزاروں گیلن پانی ضائع ہو گیا۔پینے کے پانی کی لائن پھٹنے کا واقعہ پاپوش نگر قبرستان کے قریب پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں گیلن پانی ضائع ہوا ہے۔کراچی کو پانی…

کراچی: غیر ملکیوں کی گمشدگی میں ملوث SHO اور SIO گرفتار

کراچی کے علاقے گزری سے بازیاب ہونے والے غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں ایس ایچ او اور ایس آئی او ڈیفنس ملوث نکلے۔دونوں افسران نے لاکھوں روپے لے کر غیر ملکی باشندوں کو دلبر نامی شخص کے حوالے کیا تھا۔پولیس کے مطابق 3 نائیجیرین باشندوں کی…

پولیس اور FIA کے 6 ڈی آئی جیز کا سندھ سے تبادلہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سندھ اور سندھ پولیس میں تعینات 6 ڈی آئی جیز کا صوبے سے تبادلہ کر دیا گیا ہے۔افسران کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، ان تمام افسران کا تبادلہ وفاقی حکومت کی روٹیشن پالیسی کے تحت کیا گیا…

چین: موسمِ بہار کے میلے کا دل فریب اختتام

چین میں موسمِ بہار کا میلہ دلفریب انداز میں اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ میلے میں سیکڑوں قندیلیں فضا میں چھوڑی گئیں جبکہ جادو اور مارشل آرٹ کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ میلے میں گیت بھی گائے گئے اور رقص بھی کیا گیا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

سکھر: CTD کی کارروائی، TTP کے 2 دہشتگرد ہلاک

سندھ کے شہر سکھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد مارے گئے۔ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ولایت زیب اور شاہ محمود کے نام سے کی گئی ہے۔سندھ کے ضلع جامشورو کے علاقے کوٹری میں پولیس اور رینجرز نے…

پولیس نے پلوشہ خان کے گھر پر حملے کی رپورٹ پیش کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان کے گھر پر نامعلوم افراد کے آنے کے  معاملے پر پولیس نے ابتدائی رپورٹ پیش کردی۔ ڈی ایس پی شارع فیصل نے اعلی حکام کو واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ پلوشہ خان کے گھر کے باہر 4…

کراچی میں میرے گھر پرحملہ کیا گیا، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان کے کراچی میں واقع  گھر پر حملہ کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے  گلستان جوہر میں واقع میرے گھر پر حملہ کردیا گیا ہے۔رہنما پی پی نے کہا کہ 5 سے زائد افراد میرے گھر میں…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے عراقی وزیردفاع کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیردفاع نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی، جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کے فروغ پر بات…

وزیراعظم لاہور کو ترقی یافتہ شہروں کی صف میں شامل کرنا چاہتے ہیں، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم لاہور کو ترقی یافتہ شہروں کی صف میں شامل کرنا چاہتے ہیں، لاہور میں ایک نیا شہر آباد ہونےجارہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے…

عمران خان نے یوٹرن لینے اور جھوٹ بولنے میں نام پیدا کیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے یوٹرن لینے اور جھوٹ بولنے میں نام پیدا کیا، دنیا ترقی کی طرف جارہی ہے آپ نے قوم کو مرغیوں اور انڈوں کی معیشت میں بند کیا۔بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے  سراج الحق نے کہا کہ…

یہ تاثر درست نہیں بلوچستان سینیٹرز کی منڈی ہے, گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللّٰہ خان یاسین زئی کا کہنا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں بلوچستان سینیٹرز کی منڈی ہے۔امان اللّٰہ خان یاسین زئی کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ بلوچستان سے سیاسی جماعتوں کے ہی امیدوار سینیٹرز کامیاب ہوں گے۔ انسداد…

فیصل آباد ، غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی کو زخمی، پڑوسی کو قتل کردیا

فیصل آباد میں غیرت کے نام پر دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو زخمی اور اپنے گھر میں آنے والے پڑوسی کو قتل کردیا۔واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ادھر حافظ آباد میں قوت سماعت اور گویائی سے محروم خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش…

پیپلز پارٹی سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت ہوگی، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت ہوگی۔کراچی میں اراکین سندھ اسمبلی سے خطاب میں انہوں نے کہا موجودہ حکمرانوں کو جانا پڑے گا۔اس موقع پر صوبائی وزراء، ارکان سندھ اسمبلی اور سینیٹ الیکشن کے نامزد…