حیدرآباد میں قومی شوٹنگ بال چیمپئین شپ کا انعقاد
حیدرآباد میں قومی شوٹنگ بال چیمپئین شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے 70 ٹیموں کے کھلاڑیوں نے حصہ لے کر اپنے کھیل کا بھرپور مظاہرہ کیا۔حیدرآباد کے سروری گرائونڈ میں منعقد ہونے والی 3 روزہ قومی شوٹنگ بال چیمپیئن شپ میں سندھ، پنجاب،…