بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اےاین پی کا اسد خان قتل کی عدالتی انکوائری کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی نے اسد خان اچکزئی کے اغواء اور لاش ملنے تک کے واقعات کی عدالتی انکوائری کا مطالبہ کردیا۔

میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سانحے میں ملوث تمام کرداروں اور ان کے سہولت کاروں کی نشاندہی کی جائے اور ان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

قبل ازیں اے این پی رہنما ایمل ولی خان نے اسد خان کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.