ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ، عرفان کھوکھر
چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا ہے، گھریلو سلینڈر 22 روپے…