خیبر پختون خوا: سینیٹ الیکشن کیلئے حکمران اتحاد کے 6 امیدوار میدان میں
خیبر پختون خوا سے سینیٹ الیکشن کے لیے تحریک انصاف نے 6 امیدوار اتار دیے ہیں۔پشاور میں سینیٹر فیصل جاوید اور ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور کہا کہ صوبے سے سینیٹ الیکشن کے لیے 6 امیدوار ہیں۔ کامران بنگش…