بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، نتائج کے مطابق پروفیشنل گروپ کے مقصود بٹر 5 ہزار 639 ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے۔

مقصود بٹر کی کامیابی کے خوشی میں ساتھی وکلاء نے بھنگڑے ڈالے اور ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔ 

اس موقع پر آتش بازی اور ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.