ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

سکھر، ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق، ورثا مشتعل

سکھر کے نجی اسپتال میں ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق ہوگیا، مشتعل ورثا نے ڈاکٹر پر حملہ کردیا۔

سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان اسپتال میں داخل ہوئے اور  ڈاکٹر و عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے ڈاکٹر پر تشدد کا مقدمہ درج کرلیا۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.