امام الحق اور سرفراز کیا اچھی خبر بتانے والے ہیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد مداحوں کے لئے کوئی اچھی خبر سامنے لانے والے ہیں۔انسٹاگرام اکاؤنٹ پر امام الحق نے سرفراز احمد کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہماری یہ تصویر ایک اچھی خبر کا جشن…