کینیڈا میں سیکڑوں بچوں کی باقیات برآمد ہونے پر مشتعل افراد کا مظاہرہ
کینیڈا میں سیکڑوں بچوں کی باقیات برآمد ہونے پر منیٹوبا میں اورنج شرٹ پہنے مظاہرین نے ریلی نکالی۔سیکڑوں مشتعل مظاہرین نے ملکہ وکٹوریہ اور ملکہ الزبتھ دوم کے مجسمے گرادیئے۔ کینیڈا میں گذشتہ دنوں اجتماعی قبروں سے ایک ہزار قبائلی بچوں کی…