بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیرِ اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں سینیٹر سیف اللّٰہ نیازی، رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی اور اشرف قریشی بھی شریک ہوئے۔

وزیر اعظم سے ملاقات میں سندھ میں وفاق کی طرف سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر بات چیت ہوئی۔

اس کے علاوہ ملاقات میں پاکستان تحریکِ انصاف کی آئندہ تنظیم سازی کے لائحہ عمل پر بھی گفتگو کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.