امین گنڈا پور کی ویڈیو، وزیرِ اعظم کو چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کا خط
وفاقی وزیرِ امور کشمیر امین گنڈا پور کی رقم تقسیم کرنے والی ویڈیو کے معاملے پر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کو چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے خط لکھ دیا۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے خط کے ذریعے وزیرِ…