جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سینیٹ میں رضا ربانی کے نعرے، بعد میں معذرت

سینیٹ میں اپوزیشن نے وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کے بیان کے خلاف احتجاج کیا، سینیٹر رضا ربانی نے ایوان میں نعرے لگوا دیے اور پھر بعد میں معذرت کر لی، رضاربانی نے کہا کہ ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے والی سیاست تباہی کی طرف لے…

ہیری اور میگھن کا انٹرویو ایمی ایوارڈز کیلئے نامزد

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل کا معروف امریکی میزبان اوپرا ونفری کو دیا گیا تہلکہ خیز انٹرویو ایمی ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔اس انٹرویو نے برطانوی شاہی خاندان کو دہائیوں کے بدترین…

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کا وائٹ واش، شائقین برداشت نہ کرسکے

پاکستانی کرکٹ شائقین تیسرے ایک روزہ میچ کی بھی ہار برداشت نہ کرسکے، گو مصباح الحق گو، گو وقار یونس گو کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ون ڈے سیریز میں انگلینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا جس کے نتیجے میں میچ کے اختتام پر غصے میں بھرے شائقین کی…

رنگ نکھارنے کیلئے سونف اور الائچی کا استعمال مفید ہے

الائچی اور سونف دونوں ہی کو جڑی بوٹیوں میں شمار کیا جاتا ہے، ہرے رنگ کی چھوٹے چھوٹے دانوں پر مشتمل سونف اور الائچی کے استعمال سے انسانی مجموعی صحت سمیت خوبصورتی پر بھی بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں جنہیں جاننا اور اِن کا استعمال کرنا ضروری…

چینی کارکنوں کی گاڑیاں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر حادثے کا شکار

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سائٹ پر چینی تعمیراتی کمپنی کے کارکنوں کی گاڑیاں حادثے کا شکار ہوگئیں۔ ترجمان واپڈا کے مطابق حادثے کے وقت گاڑیوں میں چینی تعمیراتی کمپنی کے کارکن موجود تھے، جائے حادثہ کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ واپڈا…

پاکستان، بھارتی کورونا ویرینٹ کے کیس بڑھ گئے

پاکستان میں بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے کورونا وائرس کے کیسز بڑھ گئے، ملک میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے اوپر ہو گئی۔پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

کراچی:فائرنگ سے خاتون و مرد جاں بحق، مریض کی خودکشی، پولیس مقابلہ

کراچی کے ایوب گوٹھ میں فائرنگ سے خاتون اور مرد جاں بحق ہو گئے، صدر میں نجی اسپتال کی دسویں منزل سے مریض نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی، نارتھ ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ کے قریب…

کراچی: گزری میں گھر سے غیر ملکی خاتون کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے گزری میں گھر سے غیر ملکی خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ، پولیس کے مطابق فلپائنی خاتون کی موت ابتدائی طور پر طبی لگتی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اپر گزری کے علاقے سے خاتون کی لاش ملی ہے جس کی شناخت شیلا کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس…

کراچی میں 16 جولائی تک وقفے وقفے سے بارش ہو گی: ڈائریکٹر محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان 16 جولائی تک ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا ہےکہ وسطی بھارت میں ہوا کا کم دباؤ موجود ہے۔ملک کے سب سے…

اوورسیز پاکستانیوں کو انتخابی عمل میں شامل کرانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انتخابی عمل میں شامل کرانا چاہتے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ای ووٹنگ کا نظام اور پاکستانی ووٹرز کے لیے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال یقینی بنانا ہے۔ پنجاب کے لیے نادرا…

ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا آغاز ہو چکا: سیکریٹری صحت KPK

خیبر پختون خوا کے سیکریٹری صحت سید امتیاز حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا آغاز ہو چکا ہے۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے سیکریٹری صحت خیبر پختون خوا سید امتیاز حسین شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے…

مقبوضہ کشمیر کے پلوامہ ضلع میں مزید 3 نوجوانوں شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور آج مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کےمطابق ضلع پلوامہ میں 3 کشمیری نوجوان شہید کیے گئے ہیں، کشمیری نوجوانوں کو قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن، محاصرے کی…

طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی: اشرف غنی

افغان صدر اشرف غنی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی، زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ زیادہ تر شمالی صوبوں میں افغان فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں…

افغان وفد دوحہ میں طالبان سے مذاکرات کریگا

افغان سیاسی وفد دوحہ میں رواں ہفتے کے آخر میں طالبان کیساتھ مذاکرات کرےگا۔افغان میڈیا کےمطابق 11رکنی افغان سیاسی وفد کے رواں ہفتے کے آخر میں دوحہ جانے کا امکان ہے، افغان سیاسی وفد میں عبداللہ عبداللہ، حامد کرزئی، یونس قانونی، کریم…

کراچی: آج بھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو گہرے بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اس کے حوالے سے ایک بار پھر محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔کراچی اس وقت گہرے بادلوں کے نرغے میں ہے، آثار بتا رہے ہیں کہ آج بھی یہاں…

ٹیم ہارے گی تو سوال کوچز سے ہوگا، تنقید بھی ہو گی، عاقب جاوید

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ کا برا حال ہو چکا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نہ احساس ہو رہا ہے اور نہ اس کی آنکھیں کھل رہی ہیں، ٹیم ہارے گی تو سوال کوچز سے ہو گا اور تنقید بھی انہی پر ہوگی۔قومی کرکٹ ٹیم کی…

اپر کوہستان: داسو ڈیم کی ٹیم پر بم حملہ، غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

خیبر پختون خوا کے ہزارہ ڈویژن کے ضلع اپر کوہستان میں برسین لیبر کیمپ سے داسو جانے والی گاڑی میں کیمپ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان محمد عارف نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے…

کراچی:گزری میں گھر سے غیر ملکی خاتون کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے گزری میں گھر سے غیر ملکی خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ، پولیس کے مطابق فلپائنی خاتون کی موت ابتدائی طور پر طبی لگتی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اپر گزری کے علاقے سے خاتون کی لاش ملی ہے جس کی شناخت شیلا کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس…

افغانستان سے امریکی افواج کا 95 فیصد انخلاء مکمل

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے افغانستان سے 95 فیصد انخلاء مکمل کر لیا ہے۔نئی دہلی/برسلز (جنگ نیوز )افغانستان سے امریکی فوجی... امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 12 جولائی 2021ء تک 984 سی 17…

کراچی سے 4 موٹر سائیکل لفٹرگرفتار ، 10 موٹرسائیکلیں برآمد

کراچی میں ڈیفنس کے علاقے درخشاں میں پولیس نے 4 موٹر سائیکل لفٹروں کو گرفتار کرکے چوری کی 10 موٹرسائیکلیں برآمد کی ہیں۔ایس پی کلفٹن کے مطابق ڈیفنس کے علاقے درخشاں سے موٹرسائیکل چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کیا…