جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

رحیم یار خان میں آوارہ کتوں نے 3 بچوں کو کاٹ لیا

رحیم یار خان میں آوارہ کتوں نے 3 کمسن بچوں کو کاٹ کر شدید زخمی کردیا ، بچوں کو تشویشناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق تحصیل صادق آباد کے علاقے بستی سینسراں والی میں کھیلتے ہوئے بچوں پر آوارہ کتوں نے…

کنٹرولر مالاکنڈ تعلیمی بورڈ کے بیٹے کی نقل کی ویڈیو آ گئی

کنٹرولر مالاکنڈ تعلیمی بورڈ کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں نقل کرنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔کراچی میں ایک سال کے وقفے کے بعد منعقد کیے گئے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے پہلے روز جہاں بدنظمی عروج پر تھی وہیں امتحانی مراکز میں نقل کھلے…

ون ڈے سیریز، انگلینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین-صفر سے جیت لی۔ انگلش ٹیم نے 332 رنز کا ہدف7 وکٹوں کے نقصان پر 48 اوورز میں حاصل کرلیا۔انگلینڈ کے جیمز ونس کو مین آف دی میچ جبکہ فاسٹ بالر ثاقب محمود کو پلیئر…

امریکا کے پہلے مسلم وفاقی پاکستانی جج کے اعزاز میں تقریب

امریکا کے پہلے مسلم وفاقی پاکستانی جج زاہد قریشی کے اعزاز میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ علی کی جانب سے نیویارک میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی امریکن زاہد قریشی نے کہا کہ پاکستانی نوجوان امریکا کی بیوروکریسی…

انگلینڈ سے وائٹ واش، مصباح اور وقار کو ہٹانے کا مطالبہ

انگلینڈ کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں وائٹ واش نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں قومی ٹیم کے مداحوں کو مایوس کردیا۔برمنگھم میں آخری ون ڈے میں بڑا اسکور بنانے کے باوجود قومی ٹیم کی شکست سے برطانیہ میں رہنے والے پاکستانی بہت…

جنوبی افریقا میں ہنگامے، ہلاکتیں 72 ہوگئیں

جنوبی افریقا کے سابق صدر زوما کو جیل بھیجنے پر مختلف شہروں میں ہونے والے ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 72 ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہنگاموں کے دوران شرپسندوں نے مختلف مارکیٹس میں توڑ پھوڑ کی اور سامان لوٹ لیا۔ کھانے پینے کی اشیا کم…

افغانستان سے 95 فیصد انخلا مکمل، امریکی سنٹرل کمانڈ

امریکی سنٹرل کمانڈ کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کا پچانوے فیصد انخلا مکمل ہوگیا۔ 984 سی 17 طیاروں کے ذریعے ضروری سامان افغانستان سے نکال لیا گیا۔ سات تنصیبات افغان وزارت دفاع کے حوالے کردی گئیں۔دوسری جانب افغان وزارتِ دفاع نےجھڑپوں…

افغان امن عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کو داغدار نہیں کیا جاسکتا، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے منفی بیانات سے افغان امن عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کو داغدار نہیں کیا جاسکتا۔تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں افغان ہم منصب حنیف اتمر سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ…

گوجرانوالہ، زخمی دلہا سے نکاح کرنے دلہن اسپتال پہنچ گئی

تاریخ طے ہوگئی تو شادی ہو کے رہے گی، ایسا ہی کچھ گوجرانوالہ میں دیکھنے میں آیا جب زخمی دلہا سے نکاح کرنے دلہن اسپتال پہنچ گئی۔لڑکی کا دھونکل کے رہائشی لڑکے سے نکاح طے تھا۔ ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے سبب دلہا بارات نہ لے جاسکا تھا۔ ٹی…

فرانس کے کوہ پیماؤں نے 8036 میٹر گشربروم ٹو سر کرلیا

فرانس کے کوہ پیماؤں نے 8036 میٹر گشربروم ٹو سر کرلیا، یہ اسکردو میں رواں سیزن کی پہلی کامیاب مہم جوئی ہے۔کوہ پیما انتہائی بلندی سے کیمپ ون تک اسکینگ کر کے اترے۔ فرانس کی دوسری مہم جو ٹیم نے 7266 میٹر بلند دیران پیک سر کرلی۔بشکریہ جنگ;}…

پنجاب میں بارش، حادثات میں درجنوں افراد زخمی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث حادثات میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔شکرگڑھ میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ رحیم یار خان میں درخت گرنے سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ گجرات میں کئی دیہات کو ملانے والا سیم نالہ کا پل ٹوٹ…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔مسلح افواج کے اہلکاروں کے لیے خصوصی الاؤنس2021 کی منظوری وفاقی کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے، حلیم عادل شیخ کی جے آئی ٹی بنانے کی…

ہائی پروفائل کیسوں کی سماعت براہ راست دکھائی جائے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے شہباز شریف سمیت ہائی پروفائل کیسوں کی سماعت براہ راست دکھانے کے حکومتی مطالبے کی حمایت کردی ہے۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو پتا ہونا چاہیے کہ ان…

آئرلینڈ پہلی مرتبہ جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میں کامیاب

آئرلینڈ نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 43 رنز سے شکست دے دی۔ یہ آئرلینڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں پہلی جیت ہے۔ ڈبلن کے میلاہائیڈے میں کھیلے گئے اس میچ میں آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 290 رنز بنائے۔ ایجنسٹن میں…

کرس گیل ٹی ٹوئنٹی میں 14 ہزار رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ یونیورس باس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن کو یاد کرتے ہوئے سرفراز کا کہنا تھا کہ وہ بہت اہم…

آپ نے گلگت فتح کرلیا لیکن سری نگر بھارت کو دے دیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آپ نے گلگت فتح کرلیا لیکن سری نگر بھارت کو دے دیا۔ مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حکمرانوں کو یاد ہی نہیں رہا کہ کشمیریوں کا مقصد کیا ہے۔سراج الحق…

کراچی وسطی کے چار ٹاؤن کی مختلف گلیوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی کے ضلع وسطی کے چار ٹاؤن کی مختلف گلیوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ اسمارٹ لاک ڈاون گلبرک، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد میں لگایا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق مائیکرو…

ایم کیو ایم کا کراچی سے صفایا اُن کے کرتوتوں کی وجہ سے ہوا، ناصر شاہ

سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان وفاق سے ملے لولی پاپ پر خوش ہے، ایم کیو ایم کا کراچی سے صفایا اُن کے کرتوتوں کی وجہ سے ہوا۔ایک بیان میں ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے…

تنگ نظری اور عدم برداشت ہمیں لے ڈوبے گی، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تنگ نظری اور عدم برداشت ہمیں لے ڈوبے گی۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتاب ضبط کرنے کے معاملے پر اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنا نکتہ نظر مسلط کرنے کے لیے اپنی تاریخ مسخ…

کراچی امیر شہر ہے پر یہاں غریبوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک کے آس پاس سیاسی تبدیلی نظر آرہی ہے۔ کراچی پاکستان کا امیر شہر ہے، لیکن یہاں غریبوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول نے مزید کہا کہ کراچی کے…