حرم شریف میں سماجی فاصلے کے اسٹیکرز کو نئی ترتیب سے لگادیا گیا
سعودی حکام نے مکہ مکرمہ میں حج کے حوالے سے انتظامات پایہ تکمیل تک پہنچانا شروع کردیئے ہیں۔ اس سلسلے میں مسجد الحرام میں صحن طواف، زمینی منزل اور پہلی منزل میں کورونا وائرس کے پیش نظر سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اسٹیکرز کو…