قربانی کے جانور کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے ملزمان کی ضمانت
قربانی کے جانور کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ گرفتار 8 ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے تمام ملزمان کی 10,10 ہزار روپے میں ضمانت منظور کرلی۔جوڈیشل مجسٹریٹ…