بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لکی مروت میں تفریحی مقام بہرام خیل میں منچلوں کی ہوائی فائرنگ

لکی مروت کے تفریحی مقام بہرام خیل میں عید پر منچلوں نے ہوائی فائرنگ شروع کردی، منچلوں کی جانب سے مسلسل گولیاں چلائی گئیں۔

فائرنگ کے باعث تفریح کے لیے آئے ہوئے  لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے جانی نقصان نہیں ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.