دوسرا T20: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اعظم خان کی صہیب مقصود ٹیم میں شامل…