لاہور: 4 لڑکیوں کے اغواء میں ملوث 4 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ
لاہور کی عدالت نے ہنجروال کے علاقےکی 4 لڑکیوں کے اغواء کے واقعے میں ملوث 4 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نعمان ناصر نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے شریک 2 خواتین ملزمان کو جوڈیشل…