لاوارث کنٹینر سے 5 کروڑ مالیت کی الیکٹرانک اشیاء برآمد
کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کے عملے نے کراچی بندرگاہ پر کارروائی کرتے ہوئے بلیوں کی خوراک پر مبنی لاوارث کنٹینر سے 5 کروڑ مالیت کی مہنگی الیکٹرانک اشیاء برآمد کرلیں۔ حکام کے مطابق 19 ستمبر کو کراچی پہنچنے والے مذکورہ کنٹینرکی کلئِرنس کے لئے…