جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاک، بھارت کرکٹ مقابلوں کی کہانی، شاعری میں بیان کردی گئی

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک، بھارت مقابلے کے موقع پر احمدآباد میں آر جے پراوین نے دونوں ممالک کے میچز کو انتہائی خوبصورتی سے شاعری کی شکل میں پاکستانی کھلاڑیوں کے سامنے پیش کیا۔ کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد نواز، حارث رؤف، حسن علی اور…

امریکا اور قطر ایران کے اثاثے دوبارہ منجمد کردیں گے، امریکی اخبار

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد امریکا اور قطر کے درمیان قطری بینکوں میں موجود ایران کے چھ ارب ڈالر کے اثاثوں تک ایرانی حکومت کی رسائی روکنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایران نے خبر کی تردید کی ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ…

شاداب خان اپنی ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال پر افسردہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائس کپتان شاداب خان اپنی ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال پر افسردہ ہوگئے۔شاداب خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال کا سن کر دلی دکھ ہوا۔پاکستانی کرکٹر…

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کے شیڈول کا اعلان

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمن ٹیم سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان بنگلہ دیش ویمن سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے، جس کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو ڈھاکا پہنچنے کے بعد چٹوگرام روانہ ہوگی۔…

1948 میں اسرائیلی ریاست کے قیام سے اب تک کئی جنگیں ہوچکیں

1948 میں اسرائیلی ریاست کے قیام سے لے کر اب تک عرب ممالک، فلسطینی حریت پسندوں اور اسرائیل کے درمیان کئی جنگیں اور خونی جھڑپیں ہوچکی ہیں۔اسرائیل پر فلسطینی تنظیموں حماس اور اسلامک جہاد کا تازہ حملہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔برطانوی شاہی…

سرگودھا: سابق یو سی چیئرمین کی لاش کی باقیات مل گئیں

سرگودھا میں 5 ماہ قبل اغواء ہونے والے سابق یوسی چیئرمین کی لاش کی باقیات ایک مکان سے مل گئیں۔سرگودھا میں 5 ماہ قبل اغواء ہونے والے سابق چیئرمین یونین کونسل سلانوالی کی لاش ایک گھر کے تہہ خانہ سےملی، پولیس نے گرفتار ملزمان سے تفتیش کے بعد…

فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصٰی منانے کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصٰی منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں پر بمباری کی جا رہی ہے، مسلمان فلسطینیوں کے حق میں کھڑے ہو کر…

بی بی سی کا حماس ارکان کو دہشتگرد لکھنے سے انکار

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے حماس کے کارکنوں کو دہشتگرد لکھنے سے انکار کردیا۔برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری دباؤ بڑھنے کے باوجود بی بی سی "عسکریت پسند" کی اصطلاح استعمال کرنے پر قائم ہے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا…

حق دفاع اور مزاحمت جائز ہے، شام اور ایران کا فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان

شام کے صدر بشار الاسد نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر شامی اور ایرانی صدور نے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ…

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف احمد آباد پہنچ گئے

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف بھارتی کرکٹ بورڈ کی دعوت پر احمد آباد پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کیمٹی کے سربراہ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا میچ دیکھنے کےلیے بی سی سی آئی کی دعوت پر احمد…

خیبرپختونخوا: بجلی کی فراہمی، وصولی اور نقصانات کی تفصیلات جاری

خیبر پختونخوا میں ایک سال میں بجلی کی فراہمی، وصولی اور نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔سیکریٹری توانائی کے مطابق ہری پور میں بجلی نقصانات 5 فیصد اور ایبٹ آباد میں ایک فیصد رہے، خیبر پختونخوا میں بجلی فراہمی کی مد میں137 ارب روپے کا…

کراچی: چینی قونصل جنرل کا اے پی این ایس کے دفتر کا دورہ، عہدیداروں سے ملاقات

کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ ین ڈونگ نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے دفتر کا دورہ کیا۔ اے پی این ایس کے عہدے داروں نے اُن کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چین کے قونصل جنرل یانگ یون ڈونگ کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں مختلف شعبوں میں…

پراسیکیوشن سائفر کیس کو کھینچنے کی کوشش کررہی ہے، اعتزاز احسن

بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پراسیکیوشن سائفر کیس کو کھینچنے کی کوشش کر رہی ہے کیونکہ یہ کیس ہی نہیں بنتا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ سائفر کیس سرے سے بنتا ہی نہیں، جس روز سائفر لہرایا…

چیئرمین پی ٹی آئی صحتمند اور مطمئن ہیں، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی صحتمند اور جیل میں مطمئن ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان  نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں اپنی سابقہ…

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز: پاکستان و کمبوڈیا کا پہلا لیگ بغیر کسی گول کے برابر

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کے سلسلے میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا لیگ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا، دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں کوئی گول نہ کرسکیں۔پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان میچ میزبان ملک کے دارالحکومت نوم پنھ کے…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں گذشتہ ہفتے 7 لاکھ ڈالر کی کمی سامنے آئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق 6 اکتوبر کو ختم ہوئے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 لاکھ ڈالر کم ہوکر 13 ارب 3 کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے…

پاکستان ریلوے نے موسم سرما کا ٹائم ٹیبل جاری کردیا

پاکستان ریلوے نے موسم سرما کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا۔ لاہور سے ترجمان ریلوے کے مطابق موسم سرما کا ٹائم ٹیبل 15 اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا۔ ترجمان نے کہا کہ نئے ٹائم ٹیبل میں پاکستان ایکسپریس کو خیرپور ریلوے اسٹیشن پر اسٹاپ دیا گیا ہے۔ …

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: شہید فلسطینیوں کی تعداد 1417 ہوگئی

غزہ پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1 ہزار 417 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 6 ہزار سے زائد ہے۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کے باعث 50 سے زائد طبی عملہ شہید ہوا ہے۔وائٹ ہاؤس…

سونے کی فی تولہ قیمت 7800روپے کم ہوگئی

گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں ساڑھے 5 ہزار روپے اضافے کے بعد آج بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7800روپے کم ہوکر 1 لاکھ 97 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10…

صدر اردوان کا اماراتی صدر شیخ محمد سے رابطہ، اسرائیل فلسطین تنازع پر گفتگو

ترک صدر رجب طیب اردوان نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ترک ایوان صدر کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے اپنے اماراتی ہم منصب سے اسرائیل فلسطین تنازع پر بات کی۔ترک صدر نے کہا کہ عالمی برادری کے مثبت…