سید علی گیلانی تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے روح رواں تھے: آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی کشمیر کی آزادی کی تحریک کے روح رواں تھے۔ یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری نے سینئر کشمیری رہنما سید علی…