مہنگائی میں ورکنگ میاں بیوی اپنا مہینہ کیسے گزارتے ہیں؟
ادارہ شماریات کے مطابق تین سال کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا اوسطاً 362 روپے مہنگا ہوا ہے۔ گھی 178 روپے فی کلو، چینی اوسطاً 49 روپے فی کلو مہنگی ہو ئی ہے۔ مسلسل مہنگائی کے اس دور میں میاں بیوی دونوں مل کر بھی کمائیں تو پورا نہیں…