سبق یاد نہ ہونے پر مدرسے کے استاد کا ڈنڈوں سے بچے پر تشدد
فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں مبینہ طور پر مدرسے کے استاد نے طالب علم کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ورثا نے الزام عائد کیا کہ بچے کو سبق یاد نہ ہونے پر ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی میڈیکل رپورٹ…