سید علی گیلانی کے انتقال سے ایک عہد کا خاتمہ ہو گیا: عثمان بزدار
پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال سے ایک عہد کا خاتمہ ہو گیا۔یہ بات پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے سینئر کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی وفات پرجاری کیئے گئے ایک…