منشیات کا دھندا کرنے والے انسانیت کے قاتل ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ منشیات کا دھندا کرنے والے انسانیت کے قاتل ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ان خیالات کا اظہار ڈی جی اے این ایف میجر جنرل غلام شبیر ناریجو سے ملاقات کے دوران کیا۔عثمان بزدار نے کہا کہ کسی کو قوم کا مستقبل…