جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نور مقدم قتل کیس: تھراپی سینٹر نے عدالت سے رجوع کرلیا

نور مقدم قتل کیس میں تھراپی سینٹر نے ظاہر جعفر کے خلاف اندراج مقدمہ کےلیے عدالت سے رجوع کرلیا۔تھراپی سینٹر نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پولیس نے پہلے دن سے ہی ہمارا موقف نہیں سنا۔درخواست میں کہا گیا کہ ظاہر جعفر کے والد کے فون…

آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ بھی بنگلہ دیش کے سامنے ڈھیر

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی اپنا شکار بنالیا، کیویز پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگال ٹائیگرز کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست کھاگئے۔ شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت…

کراچی، حیدر آباد سے بجلی غائب کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

آسمانی بجلی نے کراچی اور حیدرآباد کو "زمینی بجلی" سے محروم کردیا۔نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کا کہنا ہے کہ شام 4 بجکر 9 منٹ پر جامشورو سوئچ یارڈ پر آسمانی بجلی گری، سسٹم محفوظ رہا مگر کے۔الیکٹرک اور حیسکو کو بجلی…

چوہدری نثار کا ملا غنی برادر کے حوالے سے بڑا انکشاف

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے افغان طالبان رہنما ملا غنی برادر کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں چوہدری نثار نے ملا غنی برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی…

لاہور: 2 لڑکیوں سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج

لاہور کے علاقے گجر پورہ کی فیکٹری میں 2 لڑکیوں سے 7 ملزمان کی مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔متاثرہ لڑکیوں کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ملزمان نے لڑکیوں کو شاہدرہ سے اغوا کیا، فیکٹری میں لائے اور نشہ آور چیز پلاکر…

بلاول بھٹو کے الزامات پر مریم نواز کا دو ٹوک جواب

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی ایک بار پھر آمنے سامنے آگئیں۔بلاول بھٹو زرداری کے گزشتہ روز کے الزامات پر مریم نواز نے آج دو ٹوک جواب دے دیا۔پی پی چیئرمین نے گزشتہ روز کہا تھا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے…

منشیات اڈوں کی سرپرستی، رپورٹ ردی کی ٹوکری کی نذر

سندھ پولیس نے کراچی میں منشیات کے اڈوں کی سرپرستی میں ملوث اہلکاروں سے متعلق رپورٹ ردی کی ٹوکری میں ڈال دی۔ ایک سال گزرنے کے باوجود ان اہلکاروں کو نہ عہدوں سے ہٹایا نہ ان کے خلاف کوئی کارروائی ہوئی۔ پولیس حکام نے اسپیشل برانچ کی رپورٹ کو…

خان صاحب کے مہنگائی کے سونامی میں عوام ڈوب گئے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خان صاحب کے مہنگائی کے سونامی میں عوام ڈوب گئے ہیں۔گھوٹکی میں تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ احساس، احساس کہنے والوں کو احساس نہیں کہ عوام کتنی تکلیف میں ہیں۔انہوں نے…

سندھ میں کورونا کے 1263 نئے کیسز، 14 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16498 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے  میں مزید 1263 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 مریض انتقال کرگئے۔ انہوں…

کورونا وائرس: بحرین نے پاکستان سمیت 4 ملکوں کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

بحرین نے پاکستان سمیت 4 ملکوں کو کورونا وائرس سے متعلق ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔ اس حوالے سے منامہ سے بحرینی میڈیا نے بتایا کہ پاکستان سمیت 4 ملکوں کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اطلاق 3 ستمبر سے ہوگا۔  بحرینی میڈیا نے بتایا کہ بحرین نے پاکستان اور…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم

آج عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر میں ہونے والی تبدیلی کے باوجود ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 11 ہزار روپے پر برقرار ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 95 ہزار 165 روپے برقرار…

ویکسین کی اہل 35 فیصد آبادی کو ایک خوراک لگ چکی

ملک میں ویکسین کی اہل 35 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگ چکی ہے۔اسلام آباد ویکسینیشن میں سب سے آگے ہے، جہاں ویکسین کی اہل 69 فیصد آبادی کی ویکسینیشن ہو چکی۔ آزاد کشمیر میں ویکسین کی اہل 51 فیصد، گلگت بلتستان 39…

طالبہ سے زیادتی و تشدد کیس کا ملزم احاطہ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی کی عدالت نے طالبہ سے زیادتی اور تشدد کے کیس میں ملزم مفتی شاہنواز کو پولیس تحویل میں دے دیا۔ پولیس نے ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا، ملزم مفتی شاہنواز کو کل علاقہ مجسٹریٹ کے روبرو جسمانی ریمانڈ کے لیے پیش کیا جائے گا۔…

نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان، سرفراز آؤٹ

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں افتخار احمد اور خوشدل شاہ کی واپسی ہوئی ہے جبکہ سرفراز احمد اور صہیب مقصود باہر ہوگئے۔ قومی ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کی قیادت کپتان بابراعظم کریں…

اگست میں برآمدات 43 فیصد بڑھیں، عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اگست میں برآمدات 43 فیصد اضافے کے ساتھ 2 اعشاریہ 257 ارب ڈالر کی ہوئیں۔ایک بیان میں عبدالرزاق داود نے کہا کہ گزشتہ سال اگست میں برآمدات 1 اعشاریہ 584 ارب ڈالر کی…

ن لیگ میں ’ش‘ پر’م‘ بھاری ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ میں ’ش‘ پر’م‘ بھاری ہے۔میڈیا بریفنگ میں فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ کا یہ ہی کام ہے اقتدار میں آؤ، مال بناؤ اور انتقام کا شور شرابا شروع کر دو۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز التوا…

اگست میں برآمدات میں 43 فیصد بڑھی، عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اگست میں برآمدات 43 فیصد اضافے کے ساتھ 2 اعشاریہ 257 ارب ڈالر کی ہوئیں۔ایک بیان میں عبدالرزاق داود نے کہا کہ گزشتہ سال اگست میں برآمدات 1 اعشاریہ 584 ارب ڈالر کی…

کے الیکٹرک کے 1400 فیڈرز ٹرپ، کراچی کا 80 فیصد علاقہ بجلی سے محروم

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کے 1900 میں 1400 فیڈرز ٹرپ کرگئے جس کے باعث شہر قائد کا 80 فیصد علاقہ بجلی سے محروم ہوگیا۔ شہر قائد کے علاقے ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، کلفٹن، ڈیفنس، ایف بی ایریا، ملیر، گلشن اقبال، صدر، پی…

ن لیگی وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، تحریری شکایات جمع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی اور تحریری شکایات جمع کروادیں۔چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سعد رفیق نے کہا کہ حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر الیکشن چوری کرنے کا منصوبہ بنایا…

پی آئی سی میں زائدالمعیاد اسٹنٹس کا استعمال، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پی آئی سی میں زائدالمعیاد اسٹنٹس کے استعمال کی خبر کا نوٹس لے لیا۔  وزیراعلیٰ نے سیکریٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے رپورٹ بھی طلب کرلی۔ سردار عثمان بزدار نے اس واقعے کی انکوائری کا…