جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نیب لاہور نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانےوالی کمپنی سے رقم برآمد کرلی

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے قومی خزانہ کو نقصان پہنچانے والی کمپنی سے کروڑوں روپے کی رقم برآمد کرلی۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیب شہزاد سلیم نے11 کروڑ 64 لاکھ روپے کا چیک سرکاری بینک کے حوالے کردیا۔ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ کمپنی نے2017…

استعفےنہ دینے کا طعنہ دینے والے عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دو ٹوک جواب  دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں استعفے نہ دینے کا طعنہ دینے والے عدم اعتماد کیوں پیش نہیں کرتے۔ جمعیت علماء اسلام کے…

فیک نیوز کا مرکز بنی گالہ اور وزیر اعظم ہاؤس ہے، حافظ حمد اللّٰہ

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ فیک نیوز کا مرکز بنی گالہ اور وزیر اعظم ہاؤس ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ اگر مسئلہ فیک نیوز ہے تو یہ سب سے زیادہ حکومتی ترجمانوں کی طرف سے…

افغانستان کی صورتحال پریشان کن ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال کو پریشان کن قرار دے دیا۔امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ افغانستان کو بھی دہشت گردی کا سامنا ہوسکتا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افغانستان کی صورتحال پریشان کن ہے، وہاں…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، انٹربینک میں کاروبار کے دوران ایک ڈالر61 پیسےمہنگا ہوکر169  روپے 55 پیسے ہو گیا۔انٹربینک میں کاروباری دن میں ڈالر کا بھاؤ 61 پیسے اضافے سے 169 روپے 55 پیسے تک گیا۔ لیکن کاروبار بندش تک ڈالر…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں 7 فوجی شہید ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے…

محمد یوسف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز بیٹسمین اور نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔لاہور سے جاری بیان میں محمد یوسف نے کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ مکمل آئسولیشن میں ہوں، گھر والے سب…

کےالیکٹرک کے ذریعے ٹیکس وصولی، ایڈمنسٹریٹر کی ہدایت پر میٹروپولیٹن کمشنر کا سندھ حکومت کو خط

کراچی کے شہریوں پر عائد ٹیکس کےالیکڑک کے ذریعے جمع کرنے کے معاملے پر ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر میٹروپولیٹن کمشنر کراچی افضل زیدی نے سندھ حکومت کے محکمہ توانائی کو خط تحریر کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کےالیکڑک کے…

کورونا ویکسین بچوں کے لیے محفوظ اور ضروری ہے، ماہرین

بچوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے ویکسین لگوانا انتہائی ضروری ہے کیونکہ پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں اب تک 211 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں اٹھارہ سے پانچ سال تک عمر کے 177 بچے شامل ہیں جبکہ ایک سال سے لے کر پانچ سال…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال اجنبی کام نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

ووٹنگ مشین کے ذریعے آئندہ عام انتخابات کروانے کےخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے خلاف درخواست نمٹادی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے درخواست…

وزراء نے الیکشن کمیشن سے جنگ شروع کر دی ہے، امیر حیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ وزراء  نے الیکشن کمیشن سے جنگ شروع کردی ہے، الیکشن کمیشن کے تحفظ کے لیے اے این پی اپنا کردار ادا کرے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر حیدر  ہوتی نے کہا کہ…

محمد عامر کا پی سی بی ڈومیسٹک کنٹریکٹ لینے سے انکار

فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ڈومیسٹک کنٹریکٹ لینے سے انکار کردیا۔لاہور سے جاری ایک بیان میں محمد عامر نے کہا کہ پی سی بی نے بغیر پوچھے مجھے ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں پی سی بی کا…

سپریم کورٹ نے کے ایم سی کو کمیٹیز اور ذیلی کمیٹیز بنانے کا حکم دے دیا

کراچی میونسپل کارپوریشن اور کے۔الیکٹرک کے درمیان واجبات کی ادائیگی پر تنازع کے کیس میں سپریم کورٹ نے لوکل گورنمنٹ کراچی کو تنازعات کے حل کے لیے کمیٹیز اور ذیلی کمیٹیز بنانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ کمیٹیز اور ذیلی کمیٹیز کے ایم…

عدلیہ کو بھی اثاثوں کے متعلق جوابدہ ہونا ہوگا، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عدلیہ آزاد ضرور ہونی چاہیے مگر قانون سے بالاتر کسی صورت نہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ عدلیہ کو بھی اثاثوں کے متعلق جواب دہ ہونا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں…

سعید غنی نے محکمہ تعلیم کی فرنیچر خریداری کا پس منظر بیان کردیا

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے محکمہ تعلیم کی فرنیچر خریداری سے متعلق پس منظر بیان کردیا۔کراچی میں سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں سعید غنی اور صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے پریس کانفرنس کی۔سعید غنی نے کہا کہ میڈیا پر آیا کہ سندھ میں محکمہ…

وفاقی وزرا کے الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی

وفاقی وزرا کے الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی، پی پی وفد حمایت کا یقین دلانے الیکشن کمیشن پہنچ گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما نیر بخاری نے کہا کہ ان کا اور الیکشن کمیشن کا موقف…

وزیر اعظم سے چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان  سے پنجاب کے چیف سیکریٹری کامران علی افضل اور آئی جی راؤ سردار نے  ملاقات کی۔ملاقات میں گورننس کے نئے نظام اور امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم سے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کی ملاقات کے دوران…

سب سے زیادہ فیک نیوز حکومت خود دیتی ہے، شہلا رضا

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ فیک نیوز حکومت خود دیتی ہے۔ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو میں شہلا رضا نے کہا کہ جرنلسٹ اور جرنلزم پر کوئی قدغن برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ فیک نیوز…

امریکی کانگریس اور سیکریٹری اسٹیٹ کا پاکستان کے ساتھ رویہ ناقابل قبول ہے، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے امریکی کانگریس اور سیکریٹری اسٹیٹ کے پاکستان سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس اور سیکریٹری اسٹیٹ کا پاکستان کے ساتھ رویہ ناقابل قبول ہے۔رضا ربانی نے کہا کہ  امریکا کو…

وزارت داخلہ کا اضافی پاسپورٹ منسوخی پر ایمنسٹی دینے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کو اضافی پاسپورٹ منسوخی کے لیے ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت وزارت داخلہ کا اہم اجلاس ہوا ۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے…