جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

زیادتی کے ملزم عزیز الرحمٰن کی درخواستِ ضمانت خارج

لاہورکی مقامی عدالت نے مدرسے کےطالب علم سے زیادتی کے ملزم عزیز الرحمٰن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست خارج کر دی۔لاہور(نمائندہ جنگ) شمالی چھاؤنی کے علاقہ میں مدرسہ...ملزم عزیز الرحمٰن کے وکیل نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں مؤقف اختیار کیا…

44 گرین لائن بسیں 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچیں گی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے گرین لائن بس منصوبے کے لیے 44 بسوں کی پہلی کھیپ 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچے گی۔وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی والوں کو خوش خبری سنائی ہے کہ اکتوبر کے آخر تک 40 بسوں سے گرین لائن کھول دی جائے گی۔ذرائع کا اس…

فُٹ بال شائقین نے بلی کو اونچائی سے گرنے سے بچا لیا

سوشل میڈیا سائٹس انسٹا گرام اور ٹوئٹر پر اس وقت ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں فٹ بال شائقین نے کئی فٹ اونچائی سے گرتی بلی کو بچاتے ہوئے تمام کراؤڈ کے دل جیت لیے ہیں۔وائرل ہوتی ویڈیو امریکا کے شہر میامی میں فٹ بال میچ کے دوران بنائی گئی…

خاتون اوّل بشریٰ عمران کا ذہنی امراض کے اسپتال کا دورہ

لاہور میں خاتونِ اوّل بیگم بشریٰ عمران نے ادارہ برائے ذہنی صحت پنجاب کا دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی۔بشریٰ بی بی نے اس موقع پر اسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ خاتونِ اوّل نے لاہور میں شیخ ابوالحسن شازلی ریسرچ سینٹر…

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

18 سال بعد پاکستان آنے والی نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے بارہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام کے مطابق  پہلے ون ڈے میں بابر اعظم ٹیم کی کپتانی کریں گے جبکہ شاداب خان نائب…

بچوں کی دیکھ بھال سے انکار پر DPO چکوال کی لیڈی اہلکار کو سزا

بچوں کی دیکھ بھال سے انکار پر ڈی پی او چکوال نے لیڈی اہلکار کو سزا دیتے ہوئے انہیں 24 گھنٹے تھانےمیں ڈیوٹی انجام دینے کا حکم دے دیا۔انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) پنجاب راؤ سردار علی خان نے ڈی پی او چکوال کے لیڈی اہلکار کو سزا دینے کا…

عامر کو ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ مل گیا

فاسٹ بولر محمد عامر کو ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ مل گیا، جبکہ وہاب ریاض، محمد حفیظ، کامران اکمل اور عمر اکمل ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل نہیں ہیں۔ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ کی اے پلس کیٹیگری میں عبداللّٰہ شفیق، خوشدل شاہ، نسیم شاہ، صہیب…

کےالیکٹرک KMC کیلئےٹیکس لینےپر رضا مند

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے والا ادارہ کے الیکٹرک بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے لیے ٹیکس اکٹھا کرنے پر رضا مند ہو گیا ہے۔کراچی کے شہریوں سے مزید 9 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی، شہریوں سے فائر ٹیکس…

حکومت 3 سالوں میں 58 سے زائد آرڈیننس جاری کرچکی، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ حکومت 3 سالوں میں 58 سے زائد آرڈیننس جاری کرچکی۔حمزہ شہباز نے عالمی یوم جمہوریت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریت لوگوں کے بنیادی حقوق کی…

ایسی جمہوریت کو نہیں مانتا جس میں نچلے طبقے کو اوپر نہ آنے دیا جائے، اعتزاز احسن

پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ایسی جمہوریت کو نہیں مانتا جس میں نچلے طبقے کو اوپر نہ آنے دیا جائے۔اعتزاز احسن نے نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ جمہوریت وہ سوچ ہے جو قومی سطح پر صبر کا نام ہے، جہاں صبر…

کراچی: بے قابو کار جھونپڑی میں جا گھسی، خاتون جاں بحق

کراچی کے سپر ہائی وے پر واقع جمالی پل کے قریب ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر جھونپڑی میں جا گھسی۔حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار تمام چاروں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں ایک 65 سالہ خاتون جاں بحق ہوئی ہے، جس کی…

مریم اورنگزیب کے کالا قانون کہنے پر اعتراض ہے: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب نے چیئرپرسن ہونے کے باوجود کہا کہ کالا قانون ہے، انہیں بطور چیئر پرسن کمیٹی تسلیم کیا، تاہم ان کی بات پر اعتراض ہے۔مسلم لیگ نون کی رہنما مریم اورنگزیب کی زیرِ صدارت قومی…

کراچی میں آج شام ہلکی بارش کی پیشگوئی

کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار ہے، پارہ 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، محکمۂ موسمیات نے کراچی کا موسم کل تک گرم اور شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ شہر میں آج شام یا رات میں بوندا باندی اور ہلکی بارش ہونے کی…

بلاول نے حکومت کیخلاف چیخ چیخ کر اپنے پھیپھڑے خراب کرلیے ہیں، فیاض الحسن چوہان

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے پی پی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول نے حکومت کے خلاف چیخ چیخ کر اپنے پھیپھڑے خراب کر لیے ہیں۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں…

آصف زرداری کا عالمی یومِ جمہوریت پر پیغام

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی ڈی ایم اور جمعیت علما اسلام...آصف علی زرداری کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ جمہوریت…

امام الحق نے اپنے متعلق سرچ کیے جانے والے سوالوں کے جواب دے دیے

قومی کرکٹ  ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے اپنے متعلق سرچ انجن گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے پانچ سوالات کے جواب دے دیے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر امام الحق کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں وہ ان…

بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کر لیا ہے، حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کر لیا ہے، کوئی کچھ دیکھے نہ دیکھے لیکن بھارت پاکستان کا میچ ضرور لوگ دیکھتے ہیں۔راولپنڈی میں فاسٹ بولر حسن علی نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بطور…

سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے باعث عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے جس کے سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے صوبے بھر میں مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی، جس کا حکم نامہ بھی جاری کر…

وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔وزیر اعظم لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے،  پنجاب میں اسپیشل اکنامک زونز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو فیڈمک اورپیڈمک اداروں…

کراچی: گودام میں آگ لگ گئی، 3 افراد جھلس کر زخمی

کراچی کے سپر ہائی وے پر ناردرن بائی پاس کے قریب واقع ایک گودام میں آگ لگ گئی۔کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کلفٹن بلاک فور میں کپڑے کی...فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گودام میں آگ لگنے سے وہاں موجود 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، جنہیں نکال کر طبی…