کراچی میں ہیٹ ویو، پارہ 41 ڈگری کو چھو سکتا ہے
ملک اور صوبۂ سندھ کا سب سے بڑا شہر کراچی شدید گرمی اور لو کی لپیٹ میں ہے۔متو قع ہیٹ ویوز کے دوران پارہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں، شمال مشرق سے…