flirting app for married white girl looking for asian hot asia girls chinese girl sex ni co chai toc ben bo suoi the smile on your face lets me know that

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پشاور: وزیرِ اعلیٰ ہاؤس اور سیکریٹریٹ میں بغیر ویکسینیشن داخلے پر پابندی

خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع وزیرِ اعلیٰ ہاؤس اور سیکریٹریٹ میں کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 714 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 73 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 10 ہزار 923 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 7 فیصد ہو گئی۔

اس پابندی کا اعلان خیبر پختون خوا حکومت کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک اعلامیئے کے ذریعے کیا گیا ہے۔

محکمۂ داخلہ سندھ نے صوبۂ سندھ کے 2 بڑے شہروں کراچی اور حیدر آباد میں کورونا وائرس کے حوالے سے بنائے گئے قواعد پر سختی سے عمل کرانے کی ہدایت کر دی۔

اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس اور سیکریٹریٹ کے ملازمین اور مہمانوں کو مین گیٹ پر لازمی کورونا ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ دکھانا ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.