میڈیا تنظیموں کی وزیراطلاعات سے ملاقات، معاملات کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل
پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای، پی ایف یو جے اور ایمنڈ کے نمائندوں نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری اور وزیر مملکت فرخ حبیب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ان تمام تنظیموں نے مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی پر تحفظات کا اظہار…