famous thai ladyboys time cebu philippines right now contract marriage dating site single woman dating i hope you had a great day

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی اوور بلنگ ثابت ہوگئی، ذرائع

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی اوور بلنگ ثابت ہوگئی ہے، پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی نے رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کروادی۔

رپورٹ کے مطابق لیسکو میں 46 بیچز میں سے 6 میں اوور بلنگ ہوئی، گیپکو میں 36 میں سے 7 بیچز میں اوور بلنگ ہوئی۔

 پی آئی ٹی سی رپورٹ  میں بتایا گیا کہ فیسکو میں 30 میں سے 11 بیچز میں اوور بلنگ ہوئی۔

جیو نیوز نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی 31 دنوں سے زیادہ کی اوور بلنگ کا انکشاف کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر  نے جیو نیوز کی رپورٹ پر جانچ پڑتال کا حکم دیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.