jessica27 rich women looking for younger men online dating overseas bonjour indonesia online dating yahoo iligan philippines south asian singles toronto best dating site for married uk

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہد آفریدی کا اپنی بیٹی کے لیے محبت بھرا پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنی تیسری  بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر اس کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اجوہ کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے اس کے لیے خوب صورت تہنیتی پیغام بھی لکھا۔

A post shared by Shahid Afridi (@safridiofficial)

سابق کپتان نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی صاحبزادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج میری تیسری بیٹی کی سالگرہ کا دن ہے جو کہ میری آنکھوں کا تارا ہے آج اپنی بیٹی کے ساتھ اس  اسپیشل دن کو زبردست انداز میں منایا ہے۔

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کو دعا دیتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تمہیں ہمیشہ خوشیاں نصیب کرے اور تمہارے لیے محبت کا رشتہ ہر وقت قائم رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.