cupid free dating be kind be sweet be a gentleman local matches dating site time cebu philippines right now asian matrimonial sites uk versatile person smiley lady

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، انٹربینک میں کاروبار کے دوران ایک ڈالر61 پیسےمہنگا ہوکر169  روپے 55 پیسے ہو گیا۔

انٹربینک میں کاروباری دن میں ڈالر کا بھاؤ 61 پیسے اضافے سے 169 روپے 55 پیسے تک گیا۔ لیکن کاروبار بندش تک ڈالر کی قیمت میں اضافہ 17 پیسے رہا۔

انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ 169 روپے 11 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 169 روپے 60 پیسے ہے

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.