san antonio naked women filipino cupid chat room chunby girl looking for a partner in crime free online dating boston

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان کی صورتحال پریشان کن ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال کو پریشان کن قرار دے دیا۔

امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ افغانستان کو بھی دہشت گردی کا سامنا ہوسکتا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افغانستان کی صورتحال پریشان کن ہے، وہاں افراتفری اور پناہ گزینوں کے مسائل کا خدشہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان کو دہشت گردی کا بھی سامنا ہوسکتا ہے، وہاں کیا ہوگا، میں کوئی پیشگوئی نہیں کرسکتا۔

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ افغانستان کو باہر سے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا ہے، طالبان چاہتے ہیں عالمی برادری انہیں تسلیم کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں طالبان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، افغان خواتین کو وقت پر حقوق مل جائیں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان اس وقت تاریخ ساز موڑ پر ہے، ہمیں افغانستان کی مدد کرنی چاہیے تاکہ وہاں صورت حال کنٹرول میں رہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سوچنا غلط ہے کہ کوئی باہر سے آکر افغان خواتین کو حقوق دلا سکتا ہے، افغان خواتین مضبوط ہیں، انہیں وقت دیں، وہ اپنےحقوق خود حاصل کرلیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.