نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان
نیب ریفرنسز میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان ہے۔نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں اشتہاری ہیں۔ایون فیلڈ ریفرنس میں انہیں 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی…