پوری قوم کرکٹ ٹیم کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، فیاض الحسن
فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آج پوری پاکستانی قوم اپنی کرکٹ ٹیم کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ بچوں سے لے کر بزرگوں تک سب کے لبوں پر ٹیم کے لیے دعاؤں کے پھول ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)…