پنجاب، خیبر پختونخوا میں دھند، موٹر ویز کے متعدد سیکشن بند
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند کی شدت میں اضافے کے سبب سڑکوں پر آمدورفت متاثر ہو رہی ہے، موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے، موٹر وے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند…