جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پھر کہتا ہوں کچھ ہونے والا ہے، ایاز صادق

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پھر کہتا ہوں کچھ ہونے والا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران سردار ایاز صادق نے کہا کہ ہمیں نہ تو اشارہ ملا اور نہ ہی…

ثاقب نثار اور رانا شمیم کو بلانے پر فواد چوہدری کا چیئرمین قائمہ کمیٹی کو خط

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں رانا شمیم اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو بلانے کے معاملے پر فواد چوہدری نے چیئرمین قائمہ کمیٹی میاں جاوید لطیف کو خط لکھ دیا۔چیئرمین قائمہ کمیٹی جاوید لطیف کو لکھے گئے خط میں کہا…

سانحہ سیالکوٹ کا ٹرائل تیز ہونا چاہیے، علامہ طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ کا ٹرائل تیزی سے ہونا چاہیے۔لاہور میں علماء کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ پر متحدہ علماء بورڈ کے…

80 فیصد گیس بچانے والے ہیٹر کا سوئی ناردرن نظام میں استعمال

ہر جانب گیس بحران کے جن کا چرچا ہے، وہ کونسا حل ہے جو پرانی ٹیکنالوجی کے گیزر کے مقابلے میں گیس کھپت 80 فیصد تک کم کرکے سندھ میں گیس بحران پر بڑی حد تک قابو پانے کا سبب بن سکتا ہے۔نمائندہ جیو نیوز علی عمران سید کی رپورٹ کے مطابق کوئی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 148 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 148 پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 118 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 427 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 22 کروڑ 33 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے،…

مہنگائی کا سلسلہ جاری، ایک ہفتے میں 23 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

ملک میں رواں ہفتے بھی مہنگائی بڑھ گئی، اداہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیے۔ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی، جلانے والی لکڑی، چینی، دالیں، ٹماٹر، انڈے، گوشت، تازہ دودھ اور دہی سمیت 23 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے…

فیصل آباد میں خواتین کے جھگڑے میں 8 ماہ کا بچہ چل بسا

فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں خواتین کے جھگڑے میں 8 ماہ کا بچہ چل بسا۔ بچے کی والدہ مقدس بی بی نے حملہ آور خواتین پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے جھگڑے کے دوران بچے کو چھین کر زمین پر پٹخ دیا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقدس نامی خاتون کا…

نوری آباد کے قریب گودام سے سانپ اور نایاب نسل کی چھپکلی نکل آئی

نوری آباد کے قریب ایک گودام سے سانپ اور نایاب نسل کی بڑی چھپکلی نکل آئی۔نوری آباد کے گودام میں پائپ رکھے ہوئے تھے، عملے نے جب پائپ ہٹائے تو سانپ اور نایاب نسل کی بڑی چھپکلی جھاڑیوں میں چھپ گئی۔ جس کے بعد گودام  کے عملے نے وائلڈ لائف…

وزیراعظم عمران خان کا روسی صدر پیوٹن کے بیان کا خیرمقدم

وزیراعظم عمران خان نے رسول اللّٰہ ﷺ کی شان میں گستاخی کی مذمت سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔  اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رسول اللّٰہﷺ کی شان میں گستاخی آزادی اظہار نہیں، روسی صدر کا یہ بیان میرے موقف کی…

ناموس رسالت پر پیوٹن کا موقف عالم اسلام کی ترجمانی ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے متعلق روسی صدر کے بیان کو سراہا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ناموس رسالت…

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کامیابی ابتدا ہے، اختتام بھی ایسا ہی ہوگا، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کامیابی ابتدا ہے، اختتام بھی ایسا ہی ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 23  مارچ کو مہنگائی مارچ اسلام…

پی ٹی آئی ووٹ بینک میں کمی نہیں اضافہ ہوا، فرخ حبیب کا دعویٰ

وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ووٹ بینک میں کمی نہیں اضافہ ہوا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران فرخ حبیب نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کی حکمت عملی کا…

فواد چوہدری نے گورنر سندھ اور حماد اظہر کی صلح کروادی، ذرائع

صوبہ سندھ میں گیس کی بندش پر ناراضگی کے  معاملے پر فواد چوہدری نے گورنر سندھ اور حماد اظہر میں صلح کروادی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اطلاعات کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں عامر کیانی بھی موجود تھے، گورنر سندھ نے کراچی میں گیس پریشر نہ…

پریانتھا کمارا کیس؛ 149 ملزمان میں سے 64 کو رہا کردیا گیا

سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا قتل کیس میں ملوث 149 ملزمان میں سے پولیس نے تفتیش کے بعد 64 ملزمان کو رہا کردیا جبکہ 85 ملزمان سے تفتیش جاری ہے، تمام مرکزی ملزمان کا فارنزک ٹیسٹ مکمل ہوچکا ہے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر زیر تفتیش ہیں۔ترجمان پولیس…

بچی حرمین کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کی 2 ٹیمیں تشکیل

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں بچی حرمین کے قتل کے معاملے پر پولیس چیف نے 2 ٹیمیں بنادی ہیں۔کراچی پولیس چیف نے بچی حرمین کے قتل کے ملزمان کی گرفتاری کےلیےڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر اور ڈی آئی جی سی آئی اے کریم خان کی سربراہی میں…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین معاملے پر کام میں مداخلت نہ کی جائے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے متعلق بیانات کو غیر ذمے دارانہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں ترجمان ای سی پی نے کہا کہ ای وی ایم سے متعلق غیر ذمے دارانہ بیانات سول سوسائٹی، تنظیموں اور میڈیا کو…

ایک دہشت گرد کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور دوسرے کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے بات نہیں بنے گی، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ایک دہشت گرد کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور دوسرے کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے بات نہیں بنے گی، حکومت اور ریاست دوغلہ پن چھوڑ دیں۔سینیٹ اجلاس  میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر مستحکم، اوپن مارکیٹ میں کمی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔آج…

حکومت نے جولائی سے نومبر تک کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں غیر ملکی قرضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری  ہے، جولائی سے نومبر تک لیے گئے غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق حکومت نے نومبر  میں 80 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز کا غیر ملکی قرض…

پنجاب انٹرنیشنل اسکواش: اسرار احمد، عاصم خان کل فائنل میں مدمقابل

اسرار احمد اور عاصم خان نے پنجاب انٹرنیشنل اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی، فائنل کل کھیلا جائے گا۔لاہور میں جاری ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں اسرار احمد نے طیب اسلم کو سخت مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے میں 3 گیمز سے…