جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کے ٹو سر کرنیوالے کوہ پیما گل حسن جناح اسپتال کراچی میں داخل

کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیما گل حسن کراچی کے جناح اسپتال میں زیرِ اعلاج ہیں۔جناح اسپتال کے حکام کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر کوہ پیما گل حسن کو اسپتال میں طبی امداد جاری ہے۔ جناح اسپتال کے حکام نے بتایا ہے کہ گل حسن…

اومیکرون کی مقامی منتقلی ہو رہی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی وبا کورونا وائرس کے جنوبی افریقا سے پھیلنے والے نئے ویرینٹ اومیکرون سے متعلق کہنا ہے کہ اومیکرون کے کچھ کیسز کی ٹریول ہسٹری ہے، باقی مقامی کیسز ہیں، اومیکرون کی مقامی منتقلی ہو رہی ہے۔وزیرِاعلیٰ…

فارن فنڈنگ کیس،اسکروٹنی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے۔ تہلکہ خیز رپورٹ میں تصدیق ہو گئی ہے کہ پی ٹی آئی نے غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں سے فنڈز حاصل کیے۔ فنڈز کو کم…

ویڈیو: خاتون نے بالوں سے بس کھینچ لی

بھارتی خاتون نے اپنے بالوں سے بھاری بھرکم بس کھینچ کر عالمی ریکارڈ بنالیا۔بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اپنی حالیہ ویڈیو میں ایک ناقابل یقین کارنامہ کر دکھایا۔خاتون نے بھاری بھرکم بس کو اپنے بالوں سے کھینچ کر سب کو…

سندھ: 85 مطلوب ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی سفارش

سنگین جرائم میں ملوث سندھ کے 85 ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کی صوبائی کمیٹی نے سفارشات محکمۂ داخلہ سندھ کو بھجوا دی ہیں۔ان سفارشات میں شکارپور کے 61، شہید بے نظیر آباد کے 17 جبکہ سی آئی اے کراچی کے نامزد کردہ 7…

وقار یونس کی اپنے سالے کو شادی کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے سوشل میڈیا پر اپنے برادر نسبتی حسن کو شادی کی مبارکباد دی ہے۔وقار یونس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر برادر نسبتی اور ان کی اہلیہ کی دلکش تصویر شیئر کی۔انہوں نے لکھا کہ ’بھائی شادی مبارک ہو، ایک…

ملک بدری کا معاملہ، جوکووچ کا عدالت سے رجوع

عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے ملک بدری کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوواک جوکووچ نے ویزے کی منسوخی کے خلاف آسٹریلوی عدالت سے رجوع کیا ہے۔جوکووچ کے وکلاء آسٹریلوی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف…

فخر BBL کے ڈیبیو میں کچھ خاص نہیں کرسکے

قومی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ مزاج بلے باز فخر زمان آسٹریلوی ٹی 20 لیگ بگ بیش کے پہلے میچ میں کوئی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہیں دِکھا سکے۔آسٹریلیا کی ٹی 20 لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان اپنے پہلے میچ…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن سے 2 مبینہ اجرتی قاتل گرفتار

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں 2 روز قبل سگے بھائیوں سمیت 3 شہریوں پر فائرنگ میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔اس حوالے سے ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ شب شاہ لطیف پولیس سے مقابلے…

نیب افسران کیخلاف توہین عدالت کا کیس ختم

سپریم کورٹ نے تحریری معافی مانگنے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے افسران کیخلاف توہین عدالت کا کیس ختم کر دیا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملزم کو احاطۂ عدالت سے گرفتار کرنے پر نیب افسران کےخلاف توہین عدالت کیس کی…

احسن اقبال کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی فوری طور پر مستعفی ہو، انہیں استعفیٰ دے کر فارن فنڈنگ کی…

وزیراعلیٰ پنجاب نے 4 بہنوں کے اغواء کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فیکٹری ایریا سے4 بہنوں کے اغواء کے واقعےکا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔عثمان بزدار نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچیوں کی بحفاظت بازیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے اور اغواء میں…

شاہ محمود قریشی سے کرسچن ٹرنر کی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی۔ملاقات میں پاک برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور کثیرالجہتی شعبہ جات میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ…

سردیوں کی سوغات ’کینو‘ سپرفوڈ کیوں کہلاتا ہے؟

سردیوں میں باآسانی دستیاب کھٹا میٹھا، سٹریس پھلوں میں شمار کیے جانے والا سنگترہ، کینو، فروٹر اور مالٹوں کو طبی ماہرین کی جانب سے صحت کے لیے خزانہ قرار دیا جاتا ہے، کینو میں بے شمار غذائی اجزا پائے جانے کے سبب اسے سپر فوڈ کا درجہ بھی…

فیکٹری ایریا سے اغواء 4 بچیاں بازیاب

لاہور میں فیکٹری ایریا کی حدود سے اغواء چاروں بچیوں کو بازیاب کروالیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچیاں اپنی مرضی سے ایک رکشا ڈرائیور کے گھر گئیں۔ترجمان آپریشنز ونگ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے رکشا…

حامد یار ہراج کل صوبائی وزیر کا حلف اٹھائیں گے

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کابینہ میں توسیع کی منظوری دے دی، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی حامد یار ہراج کل صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری تقریب کل گورنر ہاؤس لاہور میں صبح ساڑے 10 بجے گورنر پنجاب میں منعقد کی جائے…

کراچی: کورونا ویکسین لگانے کیلئے پیسے لینے کا انکشاف

کراچی میں چند نجی اداروں میں کورونا ویکسین لگانے کے لئے پیسے لینے کا انکشاف ہوا ہے۔شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ نجی لیبارٹریاں کورونا ویکسینیشن کے لیے ہزاروں روپے لے رہی ہیں۔ایک شہری کا کہنا ہے کہ خیابان شہباز ڈی ایچ اے میں لیبارٹری کورونا…

سندھ کے 3 وفاقی وزراءکا بلدیاتی ترمیمی بل پر تحفظات کا اظہار

کراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے 3 وفاقی وزراء کے درمیان ملاقات میں سندھ بلدیاتی ترمیمی بل پر سخت تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق وفاقی وزیرعلی زیدی نے وفاقی وزراء میاں محمد سومرو اور امین الحق سے کراچی میں ملاقات…

کراچی میں ویکسینیشن کی کمی اومی کرون کو بڑھا رہی ہے: پروفیسر شاہد رسول

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر شاہد رسول کا کہنا ہے کہ کراچی شہر میں ویکسی نیشن کی کمی اومی کرون کو بڑھا رہی ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر شاہد رسول نے کہا کہ شہرِ قائد…

‎عمران خان جھوٹی تقریروں اور ٹوئٹس کی بجائے استعفیٰ دیں، مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جھوٹی تقریروں اور ٹوئٹس کی بجائے استعفیٰ دیں۔ایک بیان میں ‎ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب قوم کو آپ کے بے تکے بھاشن اور جھوٹ نہیں استعفیٰ چاہیے،…