پی ٹی آئی کو بھاگنے کا راستہ نہ ملا تو کوشش کی کہ رپورٹ ریلیز نہ کی جاسکے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی نے طاقت، دھونس، دھاندلی کا استعمال کرکے سات سال تک راہِ فرار اختیار کی، اب جب بھاگنے کا کوئی راستہ نہ بچا تو کوشش کی کہ رپورٹ ریلیز نہ کی جاسکے، جب چوری نہیں کی تو تلاشی کیوں…